وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کی ہدایات کے مطابق عوام اپنے 4 اکتوبر لانگ مارچ کے اخراجات کے لیے قطاروں میں لگ کر فنڈز جمع کروا رہی ہے۔
ایسا جنون صرف ایک عوامی تحریک میں ہی نظر آتا ہے! #اکتوبر4_آغاز_مزاحمت
وزیر اعلی سہیل آفریدی کا لانگ مارچ کے حوالے سے فنڈ ریزنگ کے حوالے سے ویڈیو پیغام
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا @SohailAfridiISF پارٹی کے صوبائی سیکرٹریٹ میں بروز جمعہ 2 اکتوبر شام 4 بجے موجود ہوں گے۔ وہ تمام افراد جو حقیقی آزادی لانگ مارچ کے لیے اپنا حصہ ڈالنا چاہتے ہیں، براہِ راست فنڈ وزیراعلیٰ صاحب کو دے سکتے ہیں۔
🚨🚨🚨شیر افضل کا سہیل افریدی کے خلاف عدالت میں پٹیشن جمع کرنے پر میرا قانونی جواب:
شیر افضل نے درخواست میں لکھا ہے کہ عمران خان پارٹی کے فیصلے نہیں کر سکتا لہذا سہیل افریدی کو نا اہل کیا جائے
اس حساب سے تو شیر افضل سمیت 300 ایم این اے اور ایم پی اے نا اہل ہو جائیں گے
درخواست میں نواز شریف کا حوالہ دے رہے ہیں اس کو یہ نہیں معلوم کہ عمران خان کے پاس الیکشن کمیشن کے کاغذات میں پارٹی کا کوئی عہدہ نہیں-- ہر پاکستانی مشورہ دے سکتا ہے
سیاسی اور حقیقی جواب: سکہ صرف عمران احمد خان نیازی کا چلے گا
Welcome to Larkano, the City of Martyrs, CM KP. Best wishes for the remainder of your tour across Sindh.
We must ultimately return to a politics of tolerance, respect and coexistence, the foundation of any democracy.
@intazarpanjutha قانونی طور پر توہین عدالت پٹیشن میں محسن نقوی کا نام شامل کر سکتے ہیں مگر سیاسی طور پر تحریک انصاف نے اچھا فیصلہ کیا کہ ان کا نام شامل نہیں کیا
"دشمن کو rule/ divide کر کے وار کرنی ہے"
”عمران خان اس وقت سیاست کا سب سے بڑا سٹیک ہولڈر چھ کروڑ کاسٹ ووٹ میں سے 3 کروڑ اکیلے عمران خان کو پڑا ہے، ریاست عوام سے بنتی ہے خدارا سمجھیں ، ہم “۔ بیرسٹر گوہر خان
صورتحال میں نیا ٹوئسٹ : دل کے ڈاکٹر نے عمران خان کو یکم اگست کو جیل میں چیک کرنے کے بعد ایک رپورٹ مرتب کی تھی جس کے پلان 'بی' میں ان کی 'سٹی کورونری انجیو گرافی' کرانا تجویز کیا گیا تھا پھر20 اور 21 اگست کو عمران خان پمز لایا بھی گیا اب اس ٹیسٹ کا کیا ہوا اس بارے کچھ معلوم نہیں ۔۔۔ !
البتہ اب آج 22 اگست کی وزیراعظم آفس کی جاری پریس ریلیز پڑھ لیں جس میں پمز میں 'سٹی کورونری انجیو گرافی' کی سہولت فعال نا ہونے کا وزیراعظم نے نوٹس لیا ہے انکوائری کمیٹی بھی قائم کر دی
تو اس کیا مطلب لیا جائے کہ پمز میں تمام سہولیات موجود نہیں ہیں ؟؟؟ جس کا دعویٰ حکومت کرتی آئی ہے
تم نے عمران خان کا علاج تک نہیں ہونے دیا، تم نے ہمیں زخمی کیا ہے، کل کو مجھے کیوں نکالا یا عورت کارڈ استعمال نا کرنا، کیونکہ پھر یہ کسی کام نا آئے گا،
سہیل آفریدی
چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر خان کی سپریم کورٹ کے باہر میڈیا ٹاک
آرڈر پر عملدرآمد میں روڑے نہ اٹکائے جائیں۔ آرڈر اب بھی implement ہوسکتا ہے-
خان صاحب کو عدالتی حکم کے مطابق 24 گھنٹوں کے اندر ہسپتال منتقل کیا جائے اور عدالت کے فیصلے پر من و عن عمل کیا جائے۔
پوری قوم تشویش میں مبتلا ہے اور خان صاحب کی صحت کے حوالے سے شدید فکر مند ہے۔
چند دن پہلے یہ کہا کہ عمران خان کے خلاف مُرسی ماڈل والا سلوک اپنایا گیا ہے، کل عمران خان نے بھی خود اِس بات کی تصدیق کردی۔ دنیا میں کوئی ایسا ملک نہیں جہاں قیدی کو علاج سے جبراً محروم کیا گیا ہو سوائے اِس بے حس، بے شرم نظام کے۔ سپریم کورٹ کا آرڈر روند ڈالا گیا۔