طالبانوں کیلئے ایک اور سرپرائز... 🎯
افغانستان میں نوجوان شہری، جن میں خواتین بھی شامل ہیں، آخرکار کابل کے بعض علاقوں میں احتجاج کے لیے سڑکوں پر نکل آئے ہیں اور افغانستان کا سابق قومی پرچم اٹھا رکھا ہے 🔥
خواتین مظاہرین “آزادی” کے نعرے لگا رہی ہیں، جبکہ مظاہرین کی جانب سے حکومت کی تبدیلی کا مطالبہ بھی کیا جا رہا ہے۔ یہ مظاہرے Kabul کے مختلف علاقوں میں رپورٹ کیے گئے ہیں۔
#OperationGhazabLilHaqq