ایک طرف ایران ہے جو تنِ تنہا اسرائیل اور اس کے پِٹھو امریکہ کے خلاف بنیان مرصوص بنا ہوا ہے اور دوسری طرف وہ “برادر اسلامی ملک” ہیں جنہوں نے امریکہ کو اڈے دے رکھے ہیں۔
اے خاصۂ خاصانِ رُسل وقتِ دعا ہے
امت پہ تِری آ کے عجب وقت پڑا ہے
یہ غزہ نہیں اسرائیل ہے
ایران نے اسرائیل پر رات روشن کر دی۔ تابڑ توڑ میزائل حملے جاری
ایران کا کہنا ہے کہ اسرائیل نے فیصلہ کن کاری حملوں پر مجبور کیا ہے
*سجدوں کی چاند رات آزانوں کی عید ہے*
*دنیا کے آج سارے جوانوں کی عید ہے*
جشنِ ولادتِ ہمشکلِ مصطفیٰؑ . یوسفِؑ کربلا . نورِ نظر کریمِ کربلاؑ . شہزادہ علی اکبرؑ علیہ السلام بہت بہت مبارک ہو ۔۔
#جشن_ہمشکل_پیغمبرؑ
قمعہ و ماتمِ زنجیر چھوڑیئے صاحب
ہتھیلیوں پہ رکھیں سر حسین (ع) آتے ہیں ❤️
آمدِ شہنشاہ کونین ، سلطانِ کربلا حضرت امام حسین (ع) تمام عالم اسلام کو مبارک ہو 🥀💖
#جشن_امام_حسینؑ