آج کی تین خبریں پڑھ لیں اور ہمارے ارباب اقتدار کی ترجیحات کا اندازہ خود لگا لیں
1-پاکستان نے ساڑھے 7 فیصد سُود پر 3 ارب ڈالر مہنگا قرضہ لے لیا
2-ایس سی او اجلاس کے لیے ساڑھے 6 ارب روپے کی گاڑیاں خریدنے کی منظوری
3- وفاقی حکومت نے 11 ماہ میں آئی پی پیز کو 29 کھرب 35 ارب روپے ادا کیے
جبکہ ہمارا ٹوٹل دفاعی بجٹ تیس کھرب روپے ہے
کمال کی بات یہ ہے کہ دنیا کی نمبر ون ایجنسی بھی مولانا فضل الرحمن کے خلاف معلومات اکٹھی کرنے میں ناکام رہی، مگر عقیل یوسفزئی جیسے ’’ارسطو‘‘ کے ہاتھ مولانا کے بارے میں ایسی معلومات لگ گئیں
ارے بابا بچہ بچہ جانتا ہے کہ عقیل یوسفزئی کو کس نے اور کس مقصد کے لیے لانچ کیا تھا۔۔۔
جمعیت علمائے اسلام پاکستان کا ورکر اپنا موبائل اپنا پیکج اپنے محدود وسائل پر کام کرتا ہے
جب جماعت کی طرف سے ٹرینڈ دیا جاتا ہے دو گھنٹے میں اسے ٹاپ ٹرینڈ بنا دیتے ہیں
میں سلام پیش کرتا ہوں۔ اپنے ورکرز کو
#لبیک_مولانا#مہنگائی_کا_حساب_دو#نا_اہل_حکمران#مولانا_کے_سنگ
#ابابیلوں_کا_شکریہ
قائد جمعیت مولانا فضل الرحمن صاحب نے ہمیشہ کھل کر دہشت گردی اور انتہاپسندی کی مخالفت کی، ہمیشہ امن کا پیغام دیا اور ہر موقع پر پاکستان کے مفاد کی بات کی۔ مگر آج اس کا صلہ یہ مل رہا ہے کہ ایک طرف انہیں دھمکیاں دی جا رہی ہیں، ان کے ساتھیوں اور جماعت کو نشانہ بنایا جا رہا ہے، جبکہ دوسری جانب سرکاری وسائل اور سرپرستی میں ان کی کردارکشی کی مہم چلائی جا رہی ہے۔
آخر مولانا صاحب کا قصور کیا ہے؟ کیا عوام کے لیے امن کا مطالبہ کرنا، آئین کی بالادستی کی بات کرنا، اور عوامی رائے کا احترام کرتے ہوئے جمہوریت پر زور دینا کوئی جرم ہے؟
@MoulanaOfficial@juipakofficial
#مولانا_چھاگئے
#کرپٹ_چوکیدار
#کالےچینلز_کی_مشتاقیاں
#پیڈ_ٹرینڈ_فلاپ
#کرائے_کے_باکو
مولانا نے بالکل درست فرمایا ! جب بنگال میں سرنڈر ہو رہا تھا
تو اس وقت کون سا پیغام دیا جا رہا تھا؟
اب مولانا کی تقریر پر بھارتی میڈیا کا رونا رونا بند کریں۔
حقیقت تلخ ہوتی ہے مگر اسے چھپایا نہیں جا سکتا۔
#مولانا_چھاگئے#کرپٹ_چوکیدار#کالےچینلز_کی_مشتاقیاں#پیڈ_ٹرینڈ_فلاپ
#کرائے_کے_باکو