👊💥78 سالہ مافیا کے سامنے کھڑے ہونا اسان کام نہیں ہوتا ہے، جو کھڑا ہوا ہے ان کا نام ہے قائد عمران_خان اور وہ اس وقت تک کھڑا رہے گا جب تک ان کو شکست نا دے۔۔
بٹگرام، شانگلہ اور تورغر کے عوام تیار ہو؟
عمران خان کے شاہینوں تیار ہو؟
27 ستمبر اسلام آباد مارچ کی تیاریوں کے سلسلے میں وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل خان آفریدی 29 اگست، بروز ہفتہ، بٹگرام، تورغر اور شانگلہ میں اسٹریٹ موومنٹ کی قیادت کریں گے۔
*دنیا بھر میں بسنے والے*
*تمام مسلمانوں کو حضرت محمد مصطفی ﷺ کی ولادت کی خوشی مبارک ہو ۔*
*اللہ پاک اپنے پیارے حبیب کے صدقے ہمارے قائد عمران خان کو صحت والی لمبی زندگی عطا فرمائے اور رہائی کے آثار پیدا فرمائے ۔🤲😊*
تمام مسلمانوں کو 12 ربیع الاول مبارک
وَمَاۤ اَرْسَلْنٰكَ اِلَّا رَحْمَةً لِّلْعٰلَمِیْنَ۞
اور ہم نے تمہیں تمام جہانوں کیلئے رحمت بنا کر بھیجا.
آمد مصطفٰےﷺ مرحبا مرحبا
آمد مجتبٰےﷺ مرحبا مرحبا
تین سال سے ناحق قید عمران خان کے بہادر ساتھی و سابق صوبائی وزیر میاں محمود الرشید صاحب کی جیل میں طبیعت ناساز ہوگئی ہے، ہسپتال منتقل کیا ہے، اپنے خصوصی دعاؤں میں یاد رکھیں، اللہ تعالی صحت کاملہ عطا فرمائیں، اور اس جنگلی نظام کی ناحق قید سے رہائی عطا فرمائیں۔
عمران خان کی اپنی بہن نورین خان سے ملاقات ختم،ملاقات ایک گھنٹے تک جاری رہی۔ نورین خان میڈیا سے بات کیے بغیر واپس روانہ ہو گئیں۔ بظاہر نورین خان کافی خوش نظر آ رہی تھیں۔
الحمدللہ !! نورین نیازی کو عمران خان سے ملاقات کی اجازت مل گئی ہے، آج عمران خان سے بہن کی ملاقات ہوگی، عمران خان کی خیریت معلوم ہوگی
اور اگر فیملی نے مناسب سمجھا تو پھر عمران خان کا قوم کے نام پیغام بھی جاری ہوگا
عمران خان کا جانثار شہید ورکر حُسین آفریدی کی لاش آبائی گاؤں کو روانہ کردیا گیا ہے😥💔⚰️
محمد حسین ولد محمد باز، عمر خان خیل، پشتہ خیل
کی نمازِ جنازہ بروز منگل ، 25 اگست 2026ء، بوقت 4:00 بجے شام ادا کی جائے گی۔ مقام: پشتہ خیل مقبرہ، نالہ ملک دین خیل