مظفرآباد میں گرین بس سروس شروع،خواتین، مردوں اور بیمار افراد کے لیے الگ نشستیں، شہریوں نے بہتر سفری سہولت کی فراہمی پر مریم نواز کا شکریہ ادا کیا۔شہریوں کے دل جیت لیے. سی ایم پنجاب متحرمہ مریم نواز. زندہ باد
اہم ملاقات۔
پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر محمد نواز شریف، وزیراعظم محمد شہباز شریف اور وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے آزاد جموں و کشمیر کے وزیر اعظم افتخار گیلانی کی ملاقات۔
جیت کو ہار مین بدلنا اور ٹیکنوکریٹ کو ریاست کا سلطان بنانا. یہ سرا سر نا انصافی ہے صدر جماعت ریاست جعمو کشمیرے کے ساتھ نا انصافی ہے جو کے ہر گز قابل قبول نہین
آپ اس سارے حادثے کے ذمہ دار ہیں یا نہیں ہیں !!! یہ آپلی نا اہلی غفلت نہیں ہے کہ 14 بچے ہلاک ہوگئے ۔۔اور آپ انٹرویو دینے کے روادار نہیں ہیں ۔۔
مطیع اللہ جان کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر پمز رانا عمران سکندر سے سخت سوالات
میں اپ کو اب یہ کنفرم کر سکتا ہوں عمران خان کی ہاسپٹل منتقلی میں چیئرمین پی ٹی ائی گوہر خان کا اہم رول تھا جبکہ میں نے اپ کو کل ہی بتا دیا تھا کہ عمران خان کی ہاسپٹل منتقلی ہوگئی اس میں ہی ٹی آئی کو گوہر خان کا شکر گزار ہونا چاہیے انہوں نے ذاتی گارنٹی دی