I'm an ordinary Pakistani. I've heard Allah's voice & met Muhammad ﷺ in dreams.
مجھے خواب میں اللہ ﷻ کی آواز سننے اورمحمد ﷺ سے ملنے کا شرف حاصل ہو چکا۔
إسرائيل تبني قصر الدجال في القدس. لكن تدبير الله أكبر من قصدهم.
حان وقت عودة الأمة المسلمة إلى الله والتخلص من كل أشكال الشرك. حتى يأتي عون الله عاجلاً۔
#فلسطين_تنتقض#قدس
اسرائیل نے دجال کے محل کی تعمیر کا منصوبہ بنا لیا ہے، مگر اللہ کے منصوبوں کے آگے کسی کا مکر نہیں چل سکتا۔
اب وقت آگیا ہے کہ امت مسلمہ اللہ سے رجوع کرے، اور شرک سے توبہ کرے تا کہ اللہ کی مدد جلد سے جلد آ جائے۔
#GazzaUnderAttack#PalestineUnderAttack#StopIsraeliTerrorism
Israel has a plan to build Dajjal's Palace in Jeruselum. But Allah's plans are bigger than theirs.
It's high time for Muslim Ummah to return to Allah and get rid of all forms of shirk; so that Allah's help comes sooner than later.
#StopIsraeliTerrorism#PalestineUnderAttack
“اللہ تعالیٰ قرآن میں سورۃ یوسف میں ارشاد فرما��ا ہے کہ:
"اسی طرح ہم نے یوسف (علیہ السلام) کو ملک پہ حکمرانی اور اختیار دے دیا۔ کہ وه جہاں کہیں چاہیں رہیں سہیں، ہم جسے چاہیں اپنی رحمت پہنچا دیتے ہیں اور ہم نیکو کاروں کا ثواب ضائع نہیں کرتے" سورۃ یوسف” Muhammad Qasim Dreams
“محمد قاسم ، ایک عام آدمی اور خاتم النبیین محمدﷺ کے ایک امّتی ، جو کہ پچھلے 28 سالوں سے اپنے خوابوں کے سچّا ہونے کا انتظار کر رہے ہیں” Muhammad Qasim Dreams
“محمد قاسم کے خوابوں کی تشہیر سے ہم لوگوں میں اس احساس کو مزید اجا گر کریں گے کہ وہ اپنی حفاظت کے لیے احتیاطی تدابیر اختیار کریں اور یہ محسوس کریں کہ ان خوابوں کو پھیلانا اور دوسروں تک پہنچانا کتنا اہم اور ضروری ہے” Muhammad Qasim Dreams
“اس تباہی سے بچنے کے لیے ہمیں ان خوابوں کو لازمی پھیلانا ہوگا اور ہمیں متحد ہو کر لوگوں کی زندگیاں بچانے کے لیے منصوبہ بندی کرنی ہو گی” Muhammad Qasim Dreams
“اگر محمد قاسم کے رحمانی خوابوں کے مطابق مشرقِ وسطیٰ میں جنگِ عظیم سوئم شروع ہو جاتی ہے توایک بہت بڑی تعداد میں انسان اور بالخصوص مسلمان لقمہِ اجل بن جائیں گے” Muhammad Qasim Dreams
“قاسم کے خواب اس بات کی نشاندہی کرتے ہیں کہ مستقبل قریب میں حالات بہت خراب ہونے والے ہیں اور ہمیں اسکے لیے منصوبہ بندی کرنی چاہیے” Muhammad Qasim Dreams
“یہ خواب ہماری راہنمائی کرتے ہیں کہ کیسےہم ترقّی کر سکتے ہیں، کیسےہم اپنے آپ کو مشکل وقتوں کے لیےتیار کر سکتے ہیں، ان خوابوں میں بشارتیں ہیں اور یہ ہمیں مصائب اور سازشوں سے خبردار رکھتے ہیں ۔” Muhammad Qasim Dreams
“قرآن میں تو یوسف ؑ کے دور کے ایک ایسے غیر مسلم بادشاہِ مصرکے خواب کا ذکر اللہ نے خود کیا ہے جس کے خواب نے اسکی سلطنت کوایک بڑی مصیبت اورآفت سے بچایا تھا۔” Muhammad Qasim Dreams
“قرآن میں حضرت یوسفؑ کاقصہ اُن لوگوں کی آنکھیں کھولنے اور جگانے میں مدد کرتا ہے جو مؤمنین کے خوابوں اور ان سے منسلک راہنمائی کو بلا جواز ��ھٹلاتے ہیں” Muhammad Qasim Dreams
“ایک اور حدیث میں آیا ہے کہ سچّے خواب نبوّت کا حصّہ ہیں جیسا کہ خاتم النبیین آپ ﷺ نے فرمایا کہ:
"سچّے خواب نبوّت کا چھیالیسواں حصّہ ہیں ۔" (بخاری، مسلم)”
Muhammad Qasim Dreams
“خاتم النبیین حضرت محمدﷺ نے فرمایا : ایسا اس وجہ سے ہو گا کیو نکہ نبوت اور اس کے اثرات اتنے دور ہوں گے کہ مومنین کو خوابوں کے زریعے راہنمائی دی جاۓ گی، جو ان کے لیے کوئی اچھی خبر لائیں گے یا ان کو صبر کرنے اور ایمان پر
قائم رہنے میں مدد دینگے-...” Muhammad Qasim Dreams
“قیامت کے قریب بہت کم خواب ہوں گے جو صحیح نہیں ہوں گے خاتم النبیین حضرت محمدﷺ نے فرمایا : ایسا اس وجہ سے ہو گا کیو نکہ نبوت اور اس کے اثرات اتنے دور ہوں گے کہ مومنین کو خوابوں کے زریعے راہنمائی دی جاۓ گی،” Muhammad Qasim Dreams