پنجاب حکومت نے اپنا نیا اعزاز متعارف کرا دیا، مریم نواز نے مریدکے سے پانی نکالنے پر شعیب مرزا کو اپنے نام کا دیسی میڈل ’’سی ایم میرٹ بیج‘‘ سے ��واز دیا۔۔۔!
🤦🤦
صرف وردی
اگر اس گھٹیا حرام خور کے جسم سے یہ وردی اتار لی جاے تو اس کی ساری اکڑ ایک منٹ میں ختم ھو جاے گی انہوں نے اس وردی جو صرف بدمعاشی کیلے پہن رکھا ھے
یہ اپوزیشن میں حبیب جالب کے شعر پڑھتے تھے، اج انکی بیٹی ہی رو رہی یے کہ یہ 5,000 بھٹہ ہر ہفتے مانگ رہے ہیں، مریم کا بیٹا شوگر مل پر قبضہ کر رہا یے. اس کے مالک نے آرمی چیف کو خط لکھ کر یہ کہا ہے.
یہ چوروں اور بھتہ خوروں کی حکومت ہے اور ان میں سچ سننے کا حوصلہ بھی نہیں،
کوئی مسلمان ہو ہی نہیں سکتا جو ہمارے حضور ﷺ کو آخری نبی نہیں مانتا، اصل میں اللّٰہ پہ ایمان آہی نہیں سکتا جب تک حضور ﷺ کا عشق انسان کے دل میں نہ ہو۔ عمران خان
عمران خان نے وہ سچ بولا جو دنیا نظر انداز کرنا چاہتی تھی، امریکہ کی افغانستان میں ناکامی، اسرائیل کے غزہ پر بہیمانہ حملے، اور بھارت کے کشمیر میں مظالم کو بے نقاب کیا۔ ایک ایسا رہنما جو کبھی بیرونی دباؤ کے آگے نہیں جھکا۔