خطبہ جمعۃ المبارک
خصوصی خطاب: پروفیسر ڈاکٹر حسن محی الدین قادری
چیئرمین سپریم کونسل منہاج القرآن انٹرنیشنل
عنوان: تعمیرِ شخصیت، تعلیماتِ حضور غوث الاعظم رضی اللہ عنہ کی روشنی میں
25ستمبر2026ء بروز جمعہ دن 1:00بجے
جامع شیخ الاسلام ماڈل ٹاؤن لاہور
#Friday#DrHassanQadri #MinhajulQuran
@DrHassanQadri ان جدید ذرائع کو مثبت اور تعمیری مقاصد کے لیے بروئے کار لا کر اسلامی تعلیمات اور علمی و فکری سرمایہ کو عامۃ الناس تک پہنچانے کے نئے امکانات سے استفادہ کیا جا سکتا ہے۔
@DrHassanQadri پروفیسر ڈاکٹر حسن محی الدین قادری نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جدید اے آئی ٹولز اسلامی لٹریچر اور تعلیمات کو وسیع پیمانے پر متعارف کروانے اور نئی نسل تک مؤثر انداز میں پہنچانے میں اہم کردار ادا کر سکتے ہیں
پروفیسر ڈاکٹر حسن محی الدین قادری سے ڈاکٹر وینکانگ لیو کی ملاقات
اسلامی لٹریچر کی ترویج اور ابلاغ کے لیے جدید اے آئی ٹولز کے مؤثر استعمال پر تبادلۂ خیال
لاہور: چیئرمین سپریم کونسل منہاج القرآن انٹرنیشنل پروفیسر ڈاکٹر حسن محی الدین قادری سے سوچہو یونیورسٹی چائنہ کے ڈائریکٹر انٹرنیشنل پارٹنرشپس ڈاکٹر وینکانگ لیو نے ملاقات کی۔ ملاقات میں اسلامی لٹریچر اور تعلیمات کو جدید مصنوعی ذہانت (AI) ٹولز کی مدد سے نوجوان نسل اور عامۃ الناس تک مؤثر انداز میں پہنچانے، ابلاغ کے جدید ذرائع اور اے آئی ٹیکنالوجی کے مثبت و تعمیری استعمال اور باہمی تعاون کے فروغ کے حوالے سے تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔
اس موقع پر پروفیسر ڈاکٹر حسن محی الدین قادری نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جدید اے آئی ٹولز اسلامی لٹریچر اور تعلیمات کو وسیع پیمانے پر متعارف کروانے اور نئی نسل تک مؤثر انداز میں پہنچانے میں اہم کردار ادا کر سکتے ہیں۔ ان جدید ذرائع کو مثبت اور تعمیری مقاصد کے لیے بروئے کار لا کر اسلامی تعلیمات اور علمی و فکری سرمایہ کو عامۃ الناس تک پہنچانے کے نئے امکانات سے استفادہ کیا جا سکتا ہے۔
ملاقات میں ناظمِ اعلیٰ منہاج القرآن انٹرنیشنل خرم نواز گنڈاپور، کرنل (ر) خالد جاوید، ڈاکٹر محمد فاروق رانا اور قاضی فیض الاسلام بھی موجود تھے۔
#DrHassanQadri #MinhajulQuran #ai #ArtificialIntelligence
عدل، مساوات، دیانت اور فلاحِ انسانیت پر مبنی ریاستِ مدینہ کے اصول آج بھی ہماری معاشرتی اصلاح کے لیے اہم رہنمائی فراہم کرتے ہیں۔
@RajaAbid_PAT@rehmatn50gmail
کوہاٹ دھماکہ انتہائی افسوسناک اور قابلِ مذمت ہے۔ عبادت گاہ میں نہتے شہریوں کو دہشت گردی کا نشانہ بنانا انسانیت کے خلاف سنگین جرم ہے۔ متاثرین کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔ شہداء کے درجات کی بلندی اور زخمیوں کی جلد صحتیابی کے لیے دعاگو ہیں۔
#کوہاٹ_رو_رہا_سی_ایم_سو_رہا#کوہاٹ
سوشل میڈیا ٹیم میں بہترین کارکردگی کے اعزاز اور اعتراف میں محترم رحمت نواز اور محترم شیخ حارث محمود کو حسن کارکردگی شیلڈ ملنے پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں
منجانب: سوشل میڈیا ٹیم پاکستان عوامی تحریک شمالی پنجاب۔
#PAT_Permotion@DrHassanQadri@PATofficialSM
میلادِ مصطفیٰ ﷺ صرف ایک موقع نہیں، بلکہ محبتِ رسول ﷺ کو دلوں میں تازہ کرنے اور آپ ﷺ کی تعلیمات کو زندگی میں اپنانے کا عہد ہے۔ 🌹
#MQIMawlidInRawalpindi#MQIMawlidInKarachi
ISNA 63rd Convention | Detroit, Michigan, USA
Shaykh Hammad Mustafa al-Madani al-Qadri visited the GoFreeBooks stall during the 63rd Annual ISNA Convention 2026 in Detroit.
During his visit, Shaykh Hammad Mustafa Qadri presented his recent works and explored the organisation’s work to make Islamic literature and knowledge accessible.
#ISNA2026 #USA2026 #ShaykhHammadMustafa #HammadQadri #GoFreeBooks