@ImranRiazKhan@safiabhatti270 سر آپ نے سچ بول کر اپنی عاقبت سنوار لی، اللہ پاک آسانیاں پیدا کرے اور امید کہ اللہ پاک اور پاکستانی عوام آپ کو معاف کر دے گی، انشاءاللہ
مجھے ایک سینیر پٹواری نے چیلنج کیا ہے کہ ان تین شہزادوں کی مقبولیت پہلے جیسی نہیں رہی!
آج اس سروے سے کے نتیجہ انکی مقبولیت کا انداز�� ہو جائے گا۔
#معصوم_قیدی_کو_رہا_کرو