الإنسانية رتبة لا يصل إليها كل البشر ... كثيرون هم البشر، قليلون هم من لديهم إنسانية ♥️
_________________
"انسانیت ایک اعلیٰ مرتبہ ہے جو ہر بشر کو نصیب نہیں ہوتا۔ دنیا میں انسانوں کی کمی نہیں، لیکن سچی انسانیت کے حامل لوگ بہت تھوڑے ہیں۔ ♥️"
وقد تنظرُ العينان و العقل شاردٌ
وقد تضحكُ الأسنان والقلبُ نازفُ
•أنس المغربي
___________
کبھی ایسا ہوتا ہے کہ آنکھیں دیکھتی ہیں ، مگر عقل کہیں اور سرگرداں رہتی ہے
کبھی لبوں پر ہنسی ہوتی ہے اور دل (زخموں سے)لہولہان ہوتا ہے۔
बिहार में सहनी की आबादी सिर्फ़ 4 फ़ीसदी है और यह बीजेपी का कोर वोट बैंक है। बीजेपी, बजरंग दल और इस तरह की सभी संस्थाओं में यही लोग ज़्यादा हैं। मुकेश सहनी की सहनियों में कोई पकड़ नहीं है, इसके बावजूद उन्हें डिप्टी सीएम का चेहरा बनाया गया है। मुसलमानों की वफ़ादारी 100 फ़ीसदी है आरजेडी के साथ, इसके बावजूद उनकी पार्टी के साथ कोई गठबंधन नहीं। स्टेज पर पहली लाइन में किसी को जगह नहीं, मुख्यमंत्री और डिप्टी मुख्यमंत्री बनने का तो मुसलमान सिर्फ़ ख़्वाब ही देख सकते हैं।
امارت اسلامی افغانستان کے وزیرخارجہ محترم مولوی امیرخان متقی آج بھارت پہنچے ہیں ، ذرائع کے مطابق کل ان کی وزیرخارجہ مسٹر ایس جے شنکر سے ملاقات طے ہے ، جبکہ پرسوں یعنی ۱۱/اکتوبر ۲۰۲۵ کو محترم متقی دارالعلوم دیوبند فروکش ہوں گے اور اجازت حدیث لینے کے ساتھ طلبۀ دارالعلوم سے مخاطب ۔۔
دین کی ہرخدمت جس سطح پر بھی ہو قابل تحسین ہے ، خدام دین کو رفیق کار کی حیثیت سے اپنے ہم مشن کا شکرگزار ہونا چاہئیے، ادارے چھوٹے ہوں یا بڑے اگر وہ تعلیم وتربیت کیلئے سنجیدگی کے ساتھ شب روز محنت کررہے ہیں تو سماج وملت کو ایسے اداروں کا دامے درمے قدمے سخنے بہرنوع ممنون ہونا چاہئیے
آج روزنامہ "اورنگ آباد ٹائمز" اورنگ آبادمہاراشٹر کے گوشۀ سیرت نبوی صلی اللہ علیہ وسلم میں کاتب الحروف کی وہ ادارتی تحریر بھی شامل اشاعت ہے جو ماہ نامہ صدائے حق گنگوہ ستمبر 2025 کیلئے بطورخاص لکھی گئی تھی
متحدہ پنجاب کی بزرگ روحانی شخصیت ، فن تجویدوقرأت کے مستندقاری ومقری اور خانقاہ فیضان مسیح الامت کے صدرنشین حضرت جی بوڑیوی دامت برکاتھم کے نام قائدجمعیت حضرت مولانا سید محموداسعد مدنی مدظلہ صدرجمعیة علماء ہند کا ایک اہم مکتوب مرغوب۔
اللہ تعالی ان حضرات کو سلامت باکرامت رکھے ۔
*کسی کے قول کی وہی تشریح اور توجیہ صحیح اور معتبر سمجھی جائیگی جو اسکے سیاق وسباق موقع ومحل اور قائل کی زندگی سےمطابقت رکھتی ہو،ورنہ توجیه القول بما لايرضي به القائل کامصداق اور ناقابل قبول ہوگی*
(حضرت مولانا بدر الحسن قاسمی مدظلہ العالی)