*1958سے 1971: فوج
1971 سے 1977: ppp
*1977سے 1988: فوج
*1988 سے 1990: ppp
*1990 سے 1993:PMLN
*1993سے 1996: PPP
*1997سے 1999:PMLN
*1999 سے 2008: فوج
*2008سے 2013: PPP
*2013 سے 2018: PML
اور ملک کی بربادی کا ذمہ دار عمران خان
یہ میرے اللہ کا فضل ہے کہ وہ حرمت رسول کی گواہی کا پرچم کسی کو بھی تھما دے ۔ عمران خان کی اقوام متحدہ میں کی جانے والی عشق رسول میں ڈوبی ہوئی یہ تقریر والی یہ وڈیو ،اس وقت پورے عالم عرب میں عربی سب ٹائیٹل کے ساتھ دلوں میں ولولہ پیدا کرنے کے لئیے شئیر کی جا رہی ہے