اللہ! حرمین شریفین کی عزت و حرمت کی حفاظت فرما۔
یا اللہ! جو لوگ حرمین شریفین کے اطراف میں کسی بھی قسم کی سازش کر رہے ہیں، ان کی تمام سازشوں کو ناکام فرما، اور انہیں نیست و نابود فرما۔
یا اللہ! حرمین شریفین کو ہمیشہ امن، سلامتی اور اپنی خصوصی حفاظت میں رکھ۔
آمین یا رب العالمین۔ 🤲🕋
🕋🇸🇦 Makkah’s air defence remains ready to respond to any potential threat.
For Muslims around the world, the message is simple: keep political conflicts away from the Holy Sites. | @ZardSi
@Tahirmughalpml8 معافی تو کسی کا باپ بھی نہیں منگوسکتا جس وقت نون لیگ والوں کی پھٹی ہوئی تھی اس وقت میدان میں مولانا تھا تمہارا ظرف اور بے غیرتی ہم نے اس وقت دیکھی
مولانا فضل الرحمان کی قومی اسمبلی جاری تقریر سینسر کردی گئی، مگر اسکا کوئی فائدہ نہیں ہوگا، کچھ دیر بعد مولانا فضل الرحمان کی قومی اسمبلی میں جاری مکمل تقریر اجائے گی۔۔ اعلان ختم