"وہ سب عوام کے ساتھ سڑکوں پر موجود ہیں۔ اگر ہمت ہے تو لے جاؤ! 💪✊
عوامی طاقت کو دبایا نہیں جا سکتا، حق کی آواز ہر رکاوٹ سے بلند ہوتی ہے۔"
#RightsMovementAJK
یہ کسی سیاسی جماعت کا جلسہ نہیں، بیدار عوام کا سمندر ہے! ✊🚩
یہ منظر کسی بڑی سیاسی پارٹی کے جلسے کا نہیں، بلکہ عوامی ایکشن کمیٹی کے زیرِ اہتمام ایک تحصیل کے پروگرام کا ہے۔ پینڈال میں موجود عوام کا ٹھاٹھیں مارتا ہوا سمندر اس حقیقت کی گواہی دے رہا ہے کہ عوام اب اپنے حقوق کے لئے بھ
شہیدوں کی اذاں ہوں میں، مجاہد کی ہوں شمشیر میں دھرتی ہوں شہیدوں کی، مجھے کہتے ہیں کشمیر 🤲 یا اللہ! کشمیر کے بہادر بیٹوں، بیٹیوں، بزرگوں اور نوجوانوں کو اپنے حقوق، عزت اور سلامتی کی جدوجہد میں کامیابی عطا فرما۔ ان کے حوصلوں، صبر اور استقامت میں برکت عطا فرما،زخمیوں کو شفا، شہداء
🇵🇸 فلسطینی قیدیوں کو مت بھولو! 📢
9600 سے زائد فلسطینی سیاسی قیدی آج بھی صہیونی جیلوں میں قید ہیں، جہاں انہیں سخت ترین حالات اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا سامنا ہے۔
ان کی آزادی، عزت اور بنیادی حقوق کے لیے آواز بلند کرنا ہم سب کی ذمہ داری ہے۔
ہم انہیں نہیں بھولیں گے۔
#free🇵🇸
کشمیر والو! ہمارے دل آپ کے ساتھ دھڑکتے ہیں۔ ❤️
کرین پارٹی پاکستان اس مشکل وقت میں اپنے کشمیری بھائیوں کے ساتھ کھڑی ہے۔ کاش ہمارے قائد محترم آج ہمارے درمیان ہوتے تو حالات کچھ اور ہوتے۔ سانحۂ مرید کے بعد حالات ایسے بنا دیے گئے ہیں کہ کھل کر آواز اٹھانا
#سعدرضوى_كيس_التوا_نامنظور
جہنم میں ہیں پکے ٹھکانے یزید کے
حاکم بنے ہوئے ہیں دیوانے یزید کے
اس دور کا ملاں کیا دوغلا نکلا
لنگر حسینؑ کا اور ترانے یزید کے
#سعدرضوى_كيس_التوا_نامنظور
بابا جی! تسی ویکھ رہے او، تواڈے پُتراں ثابت کیتا اے کہ او تواڈے توں وی ودھ کے دلیر نیں۔
تواڈی ہر گل سچ تے حق اُتے مبنی اے، تے اسی اوہناں اصولاں اُتے قائم آں۔
#سعدرضوى_كيس_التوا_نامنظور
Release Saad Rizvi
کرین پارٹی پاکستان اپنے نظریے اور اپنے قائد کے دیے ہوئے درس کے مطابق اپنے کشمیری بھائیوں کے ساتھ اس مشکل وقت میں بھرپور یکجہتی کا اظہار کرتی ہے۔
#TLPstands_withKashmiris#سعدرضوى_كيس_التوا_نامنظور
Release Saad Rizvi