دریاؤں کے کناروں سے لیکر پہاڑوں کی چوٹی تک گلگت بلتستان کی زمین پر گلگت بلتستان کے عوام کا حق ۔ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے خصوصی پیغام جاری کردیا
گلگت بلتستان کے عوام کے حقِ ملکیت کا خواب پاکستان پیپلز پارٹی نے حقیقت میں بدل دیا۔ جو لوگ کہتے تھے کہ یہ ممکن نہیں، ہم نے تاریخی قانون سازی کے ذریعے 28 ہزار مربع کلومیٹر زمین کے مالکانہ حقوق کو قانونی تحفظ دیا اور ثابت کیا کہ عوام کے حقوق صرف نعروں سے نہیں بلکہ عملی اقدامات سے محفوظ ہوتے ہیں۔
اب اگلا مرحلہ اس قانون پر مکمل اور مؤثر عملدرآمد کا ہے۔ اس مقصد کے لیے گلگت بلتستان میں پاکستان پیپلز پارٹی کی مضبوط حکومت اور بھاری اکثریت ضروری ہے تاکہ حقِ ملکیت کا تحفظ یقینی بنایا جا سکے اگر کوئی دوسری جماعت آئی تو وہ یہ قانون اٹھا کر پھینک دے گی۔
ہمارا عزم ہے کہ گلگت بلتستان کے عوام کو ان کی زمین کا حقیقی مالک بنایا جائے گا اور ان کے حقوق کا ہر قیمت پر دفاع کیا جائے گا۔
7 جون کو گھروں سے نکلیں، اپنے حقِ ملکیت، اپنے مستقبل اور اپنے حقوق کے تحفظ کے لیے تیر کے نشان پر مہر لگائیں اور پاکستان پیپلز پارٹی کو کامیاب بنائیں۔
@BBhuttoZardari
#GBMainTeerChaleyGa
Gilgit-Baltistan mein teeron ki barish. The Pakistan Peoples Party is emerging as the single largest party and we will be attempting to form government. I am grateful to the people for their trust and congratulations to Jiyalas on their victory.
میرا علاج، NICVD کی قانونی مدد اور پنجاب حکومت کی زاتی مہربانی
امتیاز عالم
میرے علاج کے حوالے سے پنجاب جرنلسٹ ھاوسنگ فاوُنڈیشن کی جانب سے یہ چیک نمبر 16042026 مبلغ پندرہ لاکھ روپے بزریعہ وزارت اطلاعات مجھے ابھی 2 بجے 16 اپریل وصول ہوا ہے جسے قبول کرنے میں مجھے اخلاقی قباحت محسوس ہورہی ہے۔اسکی وجہ یہ ہے کہ کس اصول اور پیمانے پر یہ 15 لاکھ روپے مجھے عنایت کیئے جارہے ہیں؟ کیا صحافیوں کے لیئے کوئ فنڈ مخصوص ہے اور کوئ صحافی ھیلتھ کارڈ موجود ہے۔ اگر ایسا نہیں ہے تو میں اس بخشش کا حقدار کیسے ہوسکتا ہوں؟
کوئ یہ سمجھائے کہ یہ ضمیر پر بوجھ نہ بنے۔ حکومت پنجاب سے بھی امید ہے کہ وہ کوئ یکساں پالیسی کے تحت حق صحت کو عملی جامہ پہنچائے۔
میرے دل کے لیئے جو آلہ چاہئے تھا وہ ملک میں موجود نہیں تھا۔
اس لیئے میں نے اپیل کی کہ دل کے آلہ
CRT-D
منگوانے میں مدد کی جائے۔سندھ حکومت نےصحت کے مفت علاج کے لیئے ایک سرکاری ادارہ
NICVD
بنایا ہوا ہے، جو اس طرح کی سہولت بلا تفریق تمام شہریوں کو فراہم کرتا ہے۔ انکی جانب سے پیغام ملا کہ وہ اس آلہ کو باہرسے درآمد کرنے کی کوشش کررہے۔ پھر میرے دوست سید ناصر شاہ کا پیغام موصول ہوا کہ
NICVD
کے دو سپیشلسٹ ڈاکٹرز میرے معائنے کے لیئے لاہور آئیں گے اور آلہ قلب
RCTD
کی درآمد کا انتظام بھی کردیا گیا ہے۔ اور ایسا ہی ہوا۔ البتہ آلہ قلب کل موصول ہوجائےگا۔
میں سندھ کے وزیرآعلی، سید ناصر شاہ اور وزیر اطلاعات میمن کا شکریہ ادا کرتا ہوں کہ انہوں نے دلچسپی کا مظاہرہ کرتے ہوئے متعلقہ آلہ قلب کم ترین مدت میں درآمد کر لیا جس سے مجھے ایک نئی زندگی مل سکتی ہے۔ NICVD
کی بلا امتیاز خدمات قابل تحسین ہیں۔ ان سے فائدہ اُٹھانے میں کوئ اخلاقی قباحت نہیں۔
میں پنجاب حکومت، اپنے عزیز دوست پرویزرشید اور وزیر آعلی محترمہ مریم نواز کی زاتی ہمدردی پر انکا شکریہ ادا کرتا ہوں۔ کاش
NICVD
طرز کا ادارہ پنجاب میں بھی ہوتا اور صحافیوں کے لیئے کوئ مناسب صحت کارڑ ہوتا جو مجھے یہ اخلاقی جواز فراہم کرتا کہ میں ٹیکس دھندگان کے فلاحی فنڈ سے 15 لاکھ روپے قبول کرسکتا۔ میں نہائیت ادب اور شکریہ کے ساتھ پنجاب حکومت کی اس زاتی عنایت کو قبول کرنے سے اخلاقی طور پر قاصر ہوں، جس کے لیئے سچائ سے معذرت خواہ ہوں۔
اس چیک کا کیا جائے، اسکا فیصلہ میں جناب مجیب الرحمان شامی، ناصر زیدی اور نصرت جاوید کی صوابدید پر چھوڑتا ہوں۔
شکریہ
Delighted to welcome Field Marshal Munir to Iran.
Expressed gratitude for Pakistan's gracious hosting of dialogue, emphasizing that it reflects our deep and great bilateral relationship. Our commitment to promoting peace and stability in the region remains strong—and shared.
🚨 جاپان کے میرے دوست نے یہ ویڈیو بھیجی ہے کتنے فخر کی بات ہے پاکستان کے لیے 🇵🇰🫡
بس آپ نے زیادہ کچھ نہیں کرنا، صرف ری ٹویٹ کریں، آگ خود بڑھکتی جائے گی!🔥
میں نے آپ سب سےکہا تھا کہ جب بھی کسی انٹرنیشنل جریدےیا نیوزایجنسی کے ہینڈل سےپاکستان کےبارے میں کوئی شاندار خبر آیےتو اسکو like/repost ضرورکیا کریں. بین الاقوامی سطح پر اسکا بہت impact پڑتا ہے. وال اسٹریٹ جرنل کے21 ملین فالوورز ہیں. آپ سب اس خبر کوکھول کرlike/repost کردیجئے.👍🇵🇰
Pakistan is proud to have led with wisdom, resolve, and a steadfast commitment to peace, and remains deeply appreciative of the leadership of Iran and the United States for stepping back from the brink and choosing dialogue over devastation. I commend the tireless efforts of the leadership in Tehran, Washington, and Islamabad in creating the space for de-escalation and diplomacy to prevail.
This ceasefire offers a critical opening for the region to breathe, recover, and turn away from the shadow of a wider war. May this not remain merely a pause in conflict, but become the beginning of a durable peace, one that unlocks stability, promotes cooperation, and advances shared prosperity for our region and the world.
اسلام آباد اکارڈ کا نغمہ بھی ریلیز ہوگیا۔
سب دوست لازمی شئیر کرتے جائیں۔
آج بہت عرصے بعد کلیجے میں ٹھنڈک پڑی ہے۔
اتنی ٹھنڈک تو دس مئی کو بھی نہیں پڑی تھی۔
آج ہم نے دس مئی سے زیادہ بڑا کام کر دکھایا ہے۔