تین ماہ سے جون، جولائی اور اگست کی PEF ماہانہ پیمنٹس بند ہیں، پاس آؤٹ طلبہ کی لاکھوں روپے کی پیمنٹ اور نیو ایڈمیشن طلبہ کی ادائیگیاں بھی رکی ہوئی ہیں۔ سوال یہ ہے کہ نجی پارٹنر سکول اپنے اخراجات، اساتذہ کی تنخواہیں اور تعلیمی نظام کیسے چلائیں؟
@RanaSikandarH