@HamidMirPAK 1000 EPI Technicians ko bahal karo.. KPK government say ye mutalba kary.. Q k ye zulam hy k 1 year duty saranjaam k awr aik salery ni meli abhi tak.. Corona k wabaa may un sab nay apni jano k nazrana paish ki.. Awr ab ye termination government k zulam hy.
سی ایس ایس پاس کرنے کےبعد غریب والدین کے اکلوتا بیٹا آفسربن کر پہلے دن اپنے غریب والدین کو کرسی پر بیٹھا ثابت کردیا کہ کامیابی کی اصل کنجی والدین کی دعائیں اور محنت ہے..،
زیادہ فکر اور شرمندگی یہ ہے کہ دنیا میں یہ انکے ساتھ پاکستان کے لئے باعث شرم ہے کہ پاکستان کے وزیراعظم اورحکومتی وفد کا مسجد نبوی میں چور چور کے نعروں سے استقبال
یہ عوامی ردعمل ہے کہ کرپشن میں لتھڑی جماعتوں کی امپورٹڈ حکومت سے لوگ کتنی نفرت کرتے ہیں
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور