@AmirSalar_Wazir@Haidersaeedpti1@ImranRiazKhan@ImranKhanPTI@soulful7867 کون کس کا ساتھ ہے سب کو پتا ہے۔ تنویر اسلم راجہ وہ انسان ہے جو مشکل وقت میں ہر دفعہ سب سے آگے کھڑا ہوا۔ اور جہاں تک بات ہے حیدر کی، اُس کا ساتھ ہونا ہی یہی چاہیے تھا۔ یہ انسان شہرت حاصل کرنے کے لیے آئے روز یہ تماشا بناتا رہتا ہے۔