انقرہ میں بیوی سے جھگڑے کے بعد ایک باپ نے اپنی 3 سالہ بیٹی کو چاقو کے زور پر اٹھا کر کھڑکی سے باہر لٹکا دیا۔
بعدازاں اسپیشل آپریشن ٹیموں نے کارروائی کر کے ملزم کو گرفتار کر لیا۔
بےنظير انکم سپورٹ پروگرام کا لوگوں کو بھکاری بنانےکے علاوہ کوئی مصرف نہیں۔ اس پروگرام کا ڈیٹا درست نہیں، اس میں بہت زیادہ کرپشن ہے، اس سے کوئی فائدہ نہیں ہو ا، اس سے کہاں غربت ختم ہوئی ہے؟ رانا ثناءاللہ، مشیر وزیراعظم
پاکپتن فیروز پور روڈ 06-KB کے قریب ٹریکٹر ٹرالی کی ٹکر سے 16 سالہ نوجوان جاں بحق
پاکپتن: فروزپور روڈ 6 KB کے قریب ایک افسوسناک ٹریفک حادثہ پیش آیا جہاں موٹر سائیکل کو ٹریکٹر ٹرالی نے ٹکر مار دی، جس کے نتیجے میں 16 سالہ نوجوان موقع پر جاں بحق ہو گیا۔
پاکپتن مبینہ طور پر بکرا چور گینگ کی گاڑی کی ٹکر سے اموات کی چار ہوگئی
دو خواتین ایک مرد سمیت چند ماہ کی بچی شامل
اسپتال میں خاتون کی نعش نہ ملنے پر ورثاء کا احتجاج
ایس ایچ او تھانہ سٹی عابد عاشق مہار کی ورثاء کو یقین دھانی