دھرنے کے مقاصد
دوست پوچھ رہے ہیں دھرنے سے حاصل کیا کرنا ہے۔
عمران خان اور تمام معصوم پارٹی ورکرز کی رہائی
چیف جسٹس کے لئے جسٹس منصور علی شاہ کا نوٹیفکیشن
آٹھ فروری کو کوٹا ہوا الیکشن سیٹیں واپس۔
پاکستان میں آئین کی مکمل عملداری
#خان_کے_دیوانے_تو_نکلیں_گے#چلو_چلو_
ہم ایک جذباتی قوم ہیں اور کوئی موقع جانے نہیں دیتے کہ اپنے ہی ملک پر تنقید کریں۔ دنیا جس دور سے گزر رہی ہے اس وقت ہر ملک سب سے پہلے اپنے مفادات کا تحفظ کر رہا ہے اور یہی بنیادی نقطہ ہونا چاہیے پہلے اپنے مفاد کا تحفظ کرو اور پھر دوسروں کا سوچو۔
مروت صاحب آپ کو شرم آنی چاہیے کہ آپ نے عمران خان کے نام پر ووٹ لیا اور آج آپ بدزبانی کررہے ہیں، بشری بی بی اور علیمہ خانم پر بکواس کررہے ہیں، مہر بانو قریشی
عمران خان سے غداری کا سوچنے والوں کیلئے مروت صاحب نشان عبرت ہیں
آج شام سے جوق درجوق لشکروں کی صورت میں پشتون نوجوان خیبر جرگہ گراونڈ پہنچنا شروع ہوگئے۔
گیارہ اکتوبر پشتون قومی جرگے کے خلاف پاکستانی ریاست کے تمام اعمال پختونخوا کے عوام اپنے عظیم جرگہ روایات کی سخت توہین سمجھتے ہے اور بلاتفریق تمام سیاسی مکتب فکر اور پیشوں کے لوگ اس کے دفاع کے لئے پہنچ رہے ہیں۔
#11oct_Unity_Day