@HamidMirPAK آزاد میڈیا کے بارے میں وزیراعظم کے بیان کی تردید کا تو نہیں معلوم پر انکے "دو نہیں ایک پاکستان" والے بیانیے کی تردید ضرور ہے۔ تصویر کے پس منظر میں لگے بیڈ سیٹ کو دیکھ کر نہیں لگتا یہ پاکستان کے باقی قیدیوں کو بھی میسر سہولیات کے مساوی ہیں۔
@ajmaljami
Marvi & Khalil both work for same cause. Now compare and let me know who was more beneficial to justification of #AuratMarch2020 Marvi and her alikes can't make a difference but Khalil and his alikes are absoloutly effective.
معروف صحافی عباس ناصر نے لکھا کہ خلیل الرحمان قمر کی ایسی گفتگو اس بات کا ثبوت ہے کہ عورت مارچ کی کتنی ضرورت ہے۔ عورت مارچ اس مسئلے کو اٹھاتا ہے کہ یہ سوچ صرف ایک آدمی کی نہیں ہے بلکہ معاشرے میں پھیلی ہوئی ہے۔
https://t.co/1465vIBTy1
https://t.co/8IQe3BrNRV
@JarralRiz@fawadchaudhry اچھا دکاندار اپنی دکان اتنے اچھے طریقے سے چلاتا یے کہ جعلی دکانیں اپنے آپ بند ہو جاتیں ہیں۔ یہاں معاملہ کچھ اور ہے۔ چوہدری دی دکان دا کسٹمر کوئی ہور اے۔ تے اوہ چوہدری توں راضی اے۔
@peaceforchange@AWGoraya جنرل صاحب ہومیو پیتھک جنرل اور فوج نہیں چاہیے ہمیں آپ ہمارا فخر ہیں ہمارا غرور ہیں۔ ایک دو گوارئیہ مارکہ خودساختہ فلسفی خاموش کروا دیتے تو روز انکی بکواس نا سننی پڑتی۔ ہمیں لبرل فوج نہیں چاہیے۔