@javedatahir@ShakeelBukharii آپ کی یکجہتی صرف اس ایک پوائنٹ پہ کھڑی ہے، اس جمہور کا کیا جو روز پس رہی ہے کیونکہ وہ سمجھتے ہیں کہ آپ ان کی نمائندگی قبول نہیں کرتے آپ اس ملک کی اشرافیہ جاگیردار کے زریعے اسے کنٹرول کرتے ہیں
@Hammad_Azhar محترم آپکا احترام کرتا ہوں، لیکن یہ 'تنخواہ' نہ لینے والا چورن بہت بدبودار ہے، اسکا مطلب تو یہ ہوتا ہے کہ آپ جو نوکری کررہے ہیں آپکو اس کی ضرورت نہیں تھی آپ نے بس انجوائے کرنے کے لیے اسے حاصل کیا، عوام کو تنخواہ سے کوئی مطلب نہیں وہ کتنی سی ہوتی ہے آپ کے لیا کریں، اصل چیز یہ ہے