جي يو آءِ سربراهه مولانا فضل الرحمان سان اڳوڻي سينيٽ چيئرمين ۽ پيپلزپارٽي جي سينئر اڳواڻ رضا رباني جي ملاقات، 18هين ترميم کي رول بيڪ ڪرڻ جي چئوٻول تي شديد ڳڻتي جو اظهار
مولانا فضل الرحمٰن سے سیاسی اختلاف ہے، اور وہ مذہبی و سیاسی رہنما ہیں۔ بطور مذہبی رہنما ان کا کسی دوسرے مذہب کی تعلیمات یا ان کے ذکر و اذکار کو اپنے کسی پروگرام میں چلانا مجھے بہت اچھا لگا۔ اس شدت پسندی اور تنگ نظری والے ماحول میں یہ ایک ہوا کا جھونکا ثابت ہوگا۔
مولانا فضل الرحمٰن کی ایک تقریب میں ہندو پنڈت نے بھجن گایا۔
کراچی: قائدِ جمعیۃ مولانا فضل الرحمٰن مدظلہ کی پاکستان کے معروف بزنس مین اور عارف حبیب گروپ کے چیئرمین سے ملاقات
عارف حبیب کی جانب سے مولانا فضل الرحمان کے اعزاز میں ظہرانہ
کراچی کے معروف تاجر بھی ملاقات میں شریک ہوئے
ملاقات میں پاکستان کے معاشی حالات پر تفصیلی گفتگو
ملاقات میں وفاقی وزیر قیصر احمد شیخ ، خالد تواب، عبدالصمد حبیب، حاجی عثمان غنی، انجینئر ضیاء الرحمان، علامہ راشد محمود سومرو و دیگر بھی شامل تھے۔
بدامنی کی وجہ سے تاجر برادری خوف کا شکار ہے، مولانا فضل الرحمان
امن ہوگا تو سرمایہ کاری آئے گی جس سے معیشت مضبوط ہوگی، مولانا فضل الرحمان
آئی ایم ایف کے بجائے مقامی وسائل پر انحصار کیا جائے، مولانا فضل الرحمان
ملک کے تاجروں پر اعتماد کیا جائے، اس سے ہم ملک کا قرض اتار سکتے ہیں،مولانا فضل الرحمان
اسلام نے معیشت کا مکمل نظام دیا ہے،اس کو فالو کیا جائے ، مولانا فضل الرحمان
سودی نظام کے خاتمے سے ملکی معیشت میں واضح برتری آئے گی،مولانا فضل الرحمان
2028 تک سود کا خاتمہ اب آئین بن چکا ہے، اگر عمل نہ ہوا تو آئینی شکنی کی کاروائی ہوگی، مولانا فضل الرحمان
جے یو آئی تاجر برادری کے ساتھ کھڑی ہے، مولانا فضل الرحمان
میڈیا سیل جےیوآئی سندھ
ماء جي محبت 😭😭😭
آخري وقت تائين ٻچڙي کي نه ڇڏيو
ماں جي ممتا ۽ محبت جو احساس آخری ساه تائين ساتھ ڪون ڇڏيو
امان جيجل جي هن لازوال محبت جي خاموش داستان هر اک کي اشڪبار ڪري ڇڏيو
ماء جي محبت 😭😭😭
آخري وقت تائين ٻچڙي کي نه ڇڏيو
ماں جي ممتا ۽ محبت جو احساس آخری ساه تائين ساتھ ڪون ڇڏيو
امان جيجل جي هن لازوال محبت جي خاموش داستان هر اک کي اشڪبار ڪري ڇڏيو
یہ پوسٹ ایک اکاؤنٹ پروموشن پوسٹ بھی ہے تمام نئے پرانے ، احباب کمنٹ کرنے والوں ، لائیک کرنے والوں ، اور ری پوسٹ کرنے والوں کو فالو اور فالو بیک کریں میں نے بھی یہی عمل کیا ہے ۔ نئے حضرات کو لگ بھگ سو ڈیڑھ سو فالورز بآسانی مل جائیں گے ۔ ان شاءاللہ