آپ X سے 1000$ ڈالرز ماہانہ آرام سے کماسکتے ہیں۔ ایک ہی کام کریں بلو ٹک والے اکاؤنٹس کیساتھ جتنے لائک کمنٹ رپلائی کرسکتے ہیں کریں جتنے زیادہ لائک کمنٹ رپلائی ہوں گے اتنے زیادہ آپ کے پیسے بنیں گے۔ یہ نظام لو اور دو پر چلتا ہے۔ کوالٹی کانٹینٹ وہی ہے جس پر بلو ٹک والے کمنٹس کریں۔