@PromoBoostX السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ کیسی ہیں اپ طبیعت کیسی ہے اللہ تعالی اپ کے معاملات میں اسانیاں پیدا فرمائے اللہ تعالی مشکلات میں اسانی پیدا فرمائے اور اپ جلدی ہمیں ایکسپی ملے
@PromoBoostX وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ کیسی ہیں اپ طبیعت کیسی ہیں افسوس کہ میرے دو اکاؤنٹ بین ہوئے تھے ابھی تیسرا نیو بنا کے چلا رہا ہوں اگر میرے پاس وہ پہلے دو ایکٹو موجود ہو تو میں آپ ایک ایکٹو اکاونٹ تحفہ پیش کر دیتا
@PromoBoostX جس انسان کے پاس کھونے کے لیے کم اور حاصل کرنے کے لیے زیادہ ہو، وہ جدوجہد زیادہ کرتا ہے۔ غربت بعض اوقات محرومی کو عزم میں اور مشکلات کو قوتِ ارادی میں تبدیل کر دیتی ہے۔ اس لیے تعلیم اس کے لیے صرف ایک مضمون نہیں بلکہ اپنی تقدیر بدلنے کا شعوری ذریعہ بن جاتی ہے۔
@PromoBoostX غربت بعض بچوں میں تعلیم کے ذریعے اپنی زندگی بدلنے کا مضبوط جذبہ پیدا کر دیتی ہے، لیکن محنت کرنے یا نہ کرنے کا فیصلہ آخرکار فرد کی سوچ، عزم اور حالات کے مجموعے پر منحصر ہوتا ہے۔