*ایک مرغی کو قتل کریں* ���🔪
.. *تیل میں اسے غسل دیں* 🛁🫒
*پھر دہی کا سفید کفن دیں* 🥣
*شان مصالحے سے خوشبو کی دھونی دیں* 🌶️✨
*اس کے بعد چاولوں میں اس کی قبر بنائیں* 🍚🪦
*جب تیار ہو جائیں تو مجھے *(Tajwali)* *دعوت دیں* 🙋♂️📩
*تاکہ اس کی مغفرت کی دعا کی جا سکے* 🙏🤲