If Maryam Safdar Awan can stay out of Jail on Bail for her Crimes then all the women that are in Jail with similar severity of Crimes should also be OUT on BAIL. Why is this so? My question for the Judiciary.
6 ستمبر یوم دفاع پاکستان وہ دن جب افواج پاکستان نے بہادری کی عظیم داستانیں رقم کرتے ہوئے اپنے سے کئی گناہ بڑے دشمن کو شکست سے دوچار کیا اور یہ ثابت کیا کہ جنگیں اسلحے یا تعداد سے نہیں بلکہ جذبے اور ایمان سے لڑی جاتی ہیں، جن کی بدولت ہمیں آزاد وطن کی آزاد فضائیں میسر ہیں۔