U.S. terrorist strikes on Sirik have hit two water storage tanks, cutting off access to #DrinkingWater for local residents.
Targeting civilian water infrastructure raises serious humanitarian concerns.
#Iran#Trump#Apache
امریکہ نے ایران پر پہلی بار ایسا میزائل ٹیسٹ کیا جس میں سے 1 لاکھ 80 ہزار چھرے نکلتے ہیں 30 ہزار آبادی والے ایرانی شہر پر امریکہ نے 4 میزائل مارے ہیں
#IranIsraelWar
بيان سعودي:
المملكة تدين الهجوم الإرهابي الشنيع على قطار في إقليم بلوشستان بباكستان، وتجدد رفضها التام للأعمال الإرهابية والمتطرفة كافةً، مشددةً على استنكارها لمحاولات النيل من أمن واستقرار باكستان وشعبها الشقيق.
کوئی ایک افسر یا ان کی فیملی جعفر ایکسپریس میں سوار نہیں تھی۔ ہوگی بھی کیوں؟ افسران کو عاصم منیر کی پالیسیوں کی خاطر قربانی کا بکرا بننے کا کوئی شوق نہیں جب انہیں فری ائیر ٹریول وارنٹ اور اپنے اور فیملی کے لئے 50 فیصد ہوائی سفر کے لئے ڈسکاؤنٹ واوئچر ملتے ہیں۔ کیا جوان اور جے سی او کی قربانی جائز ہے؟
🔥🔥🔥
پی ٹی آئی کے شفقت عباس اعوان @ShafqatAwanPTI نے سینیئر ٹاوٹ شیر افضل مروت کی منجی ٹھوکتے ہوئے اس کی گٹری شلوار بیچ چوراہے اُلٹی لٹکا دی۔۔۔!!
👍 شاباش شفقت عباس اعوان صاحب آپ نے شیرآفضل مروت کو اسکی ٹوٹل اوقات دکھا دی۔
نہ کسی پیشی کا کوئی نوٹس موصول ہوا نہ ہی وکیل کے ذریعے کوئی اطلاع ملی، سماعت بھی ہوگئی اور مجھے غیرحاضر بھی قرار دے کر ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے۔
یہ ہے پاکستان میں عدالتوں کا حال!
یہ ہے انصاف کا معیار
ایک بزنس مین نے فیصلہ کیا کہ وہ اُس ملازم کو ایک گاڑی تحفے میں دے گا جو 16 سال کی عمر سے اس کے ساتھ کام کر رہا تھا۔
دلچسپ بات یہ ہے کہ وہ نوجوان اس گاڑی کو صاف کر رہا تھا، اور اسے یہ معلوم ہی نہیں تھا کہ یہ دراصل اسی کے لیے ہے
کراچی یونیورسٹی کی طالبہ کے مطابق برہنہ شخص کا بیٹھنا اور نازیبا اشارے کرنا معمول بن گیا ہے، متاثرہ نے طالبات کو ہوشیار رہنے، نیپا سے گزرتے وقت ناک، آنکھ کان اور دماغ کھلا رکھنے کی اپیل کی
#ZarayeNews#KU
IMRAN KHAN TO DGISPR
جب تم پیدا بھی نہیں ھوۓ تھے نا اس وقت میں ساری دنیا میں اپنے ملک کا نام روشن کر رھا تھا 🔥🔥🔥
پورے بر صغیر بلکہ دنیا کا بڑا نام اور ھیرو عمران خان ھے