آپؓ کے دورِ خلافت میں اسلام ایران سے افریقہ تک پھیلا۔
2 سپر پاورز آپؓ کے عدل کے سامنے سر جھکا گئیں۔
#داماد_علیؓ_وبتولؓ_سیدناعمرؓ
Sahaba Hamari Red Line
*ایران نے اسرائیل کا مشن پورا کردیا۔۔۔*
*حق نواز جھنگوی شہیدؒ کی پیشنگوئی ایک دفعہ پھر سچ ثابت ہوگئی۔*
*ایران کیلئے ناچ ناچ کے گنگروں توڑنے والے ایران کا مکروہ چہرہ دیکھ لیں۔۔۔*
*📍یا اللہ مدد*
*جرنیل اہلسنت علامہ غازی اورنگزیب فاروقی صاحب حفظہ اللہ کا وفد کے ہمراہ عـــمـــرہ کے مبارک سفر سے وطن عزیز واپسی*
*کراچی ڈویژن کے ذمہ داران کا کراچی ایئرپورٹ میں استقبال*
#اہلسنت_میڈیا
إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
انتہائی رنج و غم کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ اہل سنت والجماعت پاکستان کے مرکزی صدر حضرت علامہ غازی اورنگزیب فاروقی صاحب کے ماموں صاحب اپنے آبائی گاؤں میں انتقال کر گئے ہیں۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کی کامل مغفرت فرمائے، ان کی لغزشوں سے درگزر فرمائے، جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، اور تمام اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل اور اجرِ عظیم نصیب فرمائے۔ آمین۔
تمام احباب سے گزارش ہے کہ مرحوم کے لیے خصوصی دعائے مغفرت اور اہلِ خانہ کے لیے صبر کی دعا فرمائیں
Companions of Holy Prophet Muhammad SAW are the ambassadors preachers of the principles of Islam and the whole religion was reached to the four corners of the world by them
#داماد_علیؓ_وبتولؓ_سیدناعمرؓ@aswj_khi_pak