@Hussnain_Tweets پاکستان کی کامیابی تو اس وقت ہوگی جب پاکستان کے غریب عوام کی خوشحالی کیلئے حکومت کچھ کرے 40 ہزار کی تنخواہ لینے والا بندہ 20 ہزار روپے کا بجلی کے بل بھرے اور5 لاکھ کےلیے سب فری اصل کامیابی تو یہ ہے کہ عوام کو ریلیف دیا جائے خوشحالی ائے عوام تو غریب سے غریب ہوتی جا رہی ہے
ٹی ایل پی کے لیے سبق
کسی بھی حساس مذہبی مسئلے پر لوگوں کو سڑکوں پر نکالنا درست نہیں نا ملک کے لیے درست نا دین کے لیے درست
یہاں سیاسی شعبدے باز اپنی سیاست کی دکان چمکانے کے لیے مسئلے کو اُٹھاتے ہیں خود انکو کچھ نہیں ھوتا دوسرے کے گھر برباد ھو جاتے ہیں
زندگی میں پہلی بار لال ٹوپی کی بات سے اتفاق کرنا پڑا ہے بات ہی ایسی کی ہے منہ میں گھی شکر بات ٹھیک کر ریا ہے عمران خان کو پھانسی دیئے بغیر گزارہ نہیں یہ فتنہ بہت خطرناک ہو چکا ہے ۔۔۔۔