ہم نے انہیں ٹرمپ کو رلادیتے ہوئے دیکھا ہے۔
ہم نے انٹرویوز کے دوران ان کے چہرے پر طنزیہ مسکراہٹ دیکھی ہے۔
ہم نے انہیں اپنی جان خطرے میں ڈالتے ہوئے دیکھا ہے۔
لیکن، ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی اس طرح زار و قطار رو رہے تھے جب ان کے دیرینہ دوست، کمانڈر حسین سلامی شہید ہوئے۔
انتہائی مضبوط مرد بھی ٹوٹ جاتے ہیں جب وہ اپنے دل کے قریب ترین کسی رشتے کو کھو دیتے ہیں۔💔
ایرانی پاسدران انقلاب کے ترجمان کی انکھوں میں دیکھیں تو لگتا ہے یہ شعر پڑھ رہے ہیں۔
میں یہ نہیں کہتا کہ مرا سر نہ ملے گا
لیکن مری آنکھوں میں تجھے ڈر نہ ملے گا
This is Israel, world
Palestinian child sniped by Israel 🇮🇱 while simply walking with her mother, who was also sniped while holding a child.
Repost this. Please I beg you
This is Israel, world
An Israeli soldier ordered a Palestinian youth to continue walking, then used him as a target for long-range shooting practice before killing him.
Tell us what you think of their actions!
Repost please
بریکنگ نیوز 🚨
انٹرنیشنل میڈیا Bloomberg کا پاکستان کے بارے میں خوفناک ڈاکومینٹری جاری
بلوم برگ پوری دنیا کو بتا رہا ہے! پاکستان سے اِن 5 سالوں میں انتہائی ذہین Skilled لوگ بھاگ چکے ہیں, اور مزید بھی پاکستان سے جانا چاہتے ہیں!
اب کون یہاں انویسٹ کرےگا
"ہم ناکام ہو جائیں گے اگر ہم نے اپنی زندگی کا اختتام شہادت پر نہ کیا.."
وہ جو شہادت کے لیے مولا حسین ع کو واسطے دے رہا اور شہادت کو انعام سمجھ رہا ہے بزدل دشمن انہیں شہادت سے ڈراتا ہے
"موت کو سمجھا ہے کیا اے بزدلِ ناداں!
ہم تو پیاسے ہیں شہادت کے، حسینؑ کے نام پر"
ایران میں ایک بچے کو گھنٹوں بعد ملبے سے زندہ نکالا گیا۔ بجاے رونے چیخنے کے وہ بہادی سے ہاتھ ہلا رہا ہے۔
اور ان کے ساتھ وہ قوم لڑ رہی ہے جنہیں تھوڑی سی بم کی اواز ا جاے تو شیلٹر میں ہی ان کی شلوار گیلی ہو جاتی ہے۔