شوکت خانم ہسپتال اپیل 🚨
عمران خان بدقسمتی سے اس عید پر بھی جیل میں ہیں جبکہ اس وقت شوکت خانم ہسپتال کو پیسوں کی سخت ضرورت ہے۔
جتنا بھی ممکن ہو شوکت خانم ہسپتال کو ڈونیشن دیں اور اس میسج کو گھر گھر تک پہنچائیں
Los terroristas sionistas israelíes de las FDI matan a un niño palestino de 14 años. Necesitamos que este video se vuelva viral. Compártelo.
#CIJ_ICJ 🇵🇸🌎⚖️
کراچی ائرپورٹ پر سعد ایدھی کے استقبال میں فلسطینی جھنڈے چھینے گئے،میڈیا کو ائرپورٹ آنے سے روکا گیا،دھمکیاں دی گئیں، یہ وفاقی اور سندھ حکومت کی بدترین اسرائیل نوازی اور غلامی ہے،کراچی ائیر پورٹ پر فلسطینی جھنڈے پر پابندی اور چکوال یونیورسٹی میں اسرائیلی جھنڈے کو لہرایا جاتا ہے،کراچی ائرپورٹ پر میڈیا سے گفتگو
تارہ اور ستارہ یہ دونوں سہیل آفریدی کے خلاف لاؤنچ ہو چکے ہیں، شیر افضل مروت جرنیلی ٹاؤٹ ہے میں اسے پہلے سیکنڈ میں پہچان گیا تھا، اس نے مجھ سے بہت بار رابطے کرنے کی کوشش کی مگر میں نے اس سے دوری اختیار کیے رکھی، شہباز گل
شاباش شفقت اعوان آپ نے اس ٹاؤٹ کا اصل چہرہ سب کے سامنے رکھ دیا ہے۔ betray تو چھوٹا لفظ ہے۔ مجھے پچھلے دنوں ایک مروت قبائل کا نوجوان ملا اس نے کہا اس شخص نے ہمارے پورے قبییلے کا سر جھکا دیا ہے۔
نہ کسی پیشی کا کوئی نوٹس موصول ہوا نہ ہی وکیل کے ذریعے کوئی اطلاع ملی، سماعت بھی ہوگئی اور مجھے غیرحاضر بھی قرار دے کر ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے۔
یہ ہے پاکستان میں عدالتوں کا حال!
یہ ہے انصاف کا معیار
یہ آخر کون سی جنگ ہے جہاں قلم اور کتاب اٹھانے والے معصوم بچے نشانہ بن رہے ہیں؟ کب تک ہمارے گھروں، سکولوں اور مستقبل کو بارود کے زور پر یونہی روندا جاتا رہے گا؟
باجوڑ (شاہی تنگی) میں ڈرون حملے میں دو معصوم طالب علموں کی شہادت انتہائی افسوسناک اور دل چیر دینے والا واقعہ ہے۔ حالتِ جنگ میں بھی بچوں کو نشانہ بنانے کی اجازت نہیں۔ مارٹر گولوں اور ڈرون حملوں سے بے گناہ شہریوں کو نشانہ بنانا انسانیت کی صریح خلاف ورزی اور ناقابلِ قبول ہے۔
ان بچوں کا جرم کیا تھا؟؟؟؟؟
ریاست،/حکومت جواب دے؟؟؟؟
باجوڑ شاہی تنگی،تحصیل و تھانہ واڑہ ماموند، میں ڈرون حملے میں سکول جاتے دو بچے شہید ۔
شہید بچوں کے نام
1.حسن ولد اسرار عمر 10سال۔
2.معلوم ولد ممتاز عمر 12سال ۔
ابھی چند دن پہلے وزیرستان میں قبائلی مشر چیف آف احمد زئی وزیر بھی دھماکے میں شہید کردیئے گئے۔جبکہ اس سے پہلے مولانا محمد ادریس شہید کردئیے گئے۔
بچوں ،بڑوں، قبائلی مشران ،علماء کا خون کب تک اس بےدردی سے بہایا جائیگا،
خیبر پختون خوا کو امن کب دیا جائے گا؟؟؟؟۔
پاکستان تحریک انصاف نے اپنی اتحادی جماعت MWM کے ساتھ مل کر گلگت بلتستان کے تمام 24 حلقوں میں جن امیدواروں کو میدان میں اتارا ہے، اُن کے نام درج ذیل ہیں
1) جی بی اے 1، گلگت 1 : الیاس صدیقی (MWM)
انتخابی نشان: خیمہ
2) جی بی اے 2، گلگت 2: عتیق پیرزادہ
انتخابی نشان: ٹرانسفارمر
3) جی بی اے 3، گلگت 3: سید سہیل عباس شاہ
انتخابی نشان: شانٹی ٹوپی
4) جی بی اے 4، نگر 1: زلفقار علی
انتخابی نشان: مینار
5) جی بی اے 5، نگر 2: ریاض اکبر (MWM)
انتخابی نشان: خیمہ
6) جی بی اے 6 ہنزہ: نیک نام کریم
انتخابی نشان: کرکٹ وکٹ
7) جی بی اے 7، سکردو 1: راجہ محمد زکریا
انتخابی نشان: کرکٹ وکٹ
8) جی بی اے 8، سکردو 2: محمد کاظم میثم (MWM)
انتخابی نشان: خیمہ
9) جی بی اے 9، سکردو 3: وزیر اظہر مہدی(MWM)
انتخابی نشان: خیمہ
10) جی بی اے 10، سکردو 4: ڈاکٹر محمد شریف
انتخابی نشان: کرکٹ وکٹ
11) جی بی اے 11 کھرمنگ: سید محسن زیدی
انتخابی نشان: نلکا
12) جی بی اے 12 شگر: ایڈوکیٹ حسن شگری
انتخابی نشان: میڈل
13) جی بی اے 13, استور 1: شاہد
انتخابی نشان: شانٹی ٹوپی
15) جی بی اے 15 دیامر 1: نوشاد عالم
انتخابی نشان: کرکٹ وکٹ
16) جی بی اے 16 دیامر 2: سید عابد اقبال
انتخابی نشان: کرکٹ وکٹ
17) جی بی اے 17 دیامر 3: حاجی کمان
انتخابی نشان: کرکٹ وکٹ
18) جی بی اے 18 دیامر 4: ایوب قریشی
انتخابی نشان: کرکٹ وکٹ
19) جی بی اے 19، غذر 1: شیر عظیم خان
انتخابی نشان: چارپائی
20) جی بی اے، 20 غذر 2: ندیم رفیق
انتخابی نشان: تالا
21) جی بی اے 21، غذر 3: راجہ جہانزیب
انتخابی نشان: چمٹا
22) جی بی اے 22، گانچھے 1: محمد اختر خان (MWM)
انتخابی نشان: نلکا
23) جی بی اے 23، گانچھے 2: عبد الرحیم
انتخابی نشان: کرکٹ وکٹ
24) جی بی اے 24، گانچھے 3: صداقت حسین
انتخابی نشان: کرکٹ وکٹ