اپنے رب کے علاوہ کسی سے امید مت رکھو۔
دنیا کی ہر چیز عارضی ہے، ہر انسان محدود۔
صرف اللہ ہی وہ ہے جس پر بھروسہ کیا جا سکتا ہے۔
جس نے آسمان و زمین بنائے، وہی تمہاری ہر ضرورت پوری کرے گا۔
سورۂ الناس ہمیں یہ یاد دلاتی ہے کہ اصل پناہ طاقت، دولت یا انسانوں میں نہیں بلکہ ربِّ الناس میں ہے۔
جب دل پر وسوسوں کا ہجوم ہو، خوف اور بےچینی گھیر لے—تو اس سورت کی آغوش میں آ جاؤ،
یہ دل کو سکون، روح کو حفاظت اور ایمان کو مضبوطی عطا کرتی ہے۔
اللہ ہمیں ہر ظاہر و باطن شر سے اپنی پناہ میں رکھے، آمین۔
مقدس شہر 🌙 المکۃ المکرمہ ❤️
روحوں کو سکون دینے والا مقام 🕋 مسجد الحرام ❤️
دلوں میں اترتی آواز 🎙️ شیخ عبد الرحمن السدیس ❤️
اے میرے مولا! تمام اُمتِ مسلمہ کو اس عظیم مقام کی بار بار حاضری نصیب فرما 🤲
آمین یا رب العالمین
رزق میں اضافے اور برکت کی دعا
اَللّٰهُ لَطِيۡفٌ بِعِبَادِهٖ يَرۡزُقُ مَنۡ يَّشَآءُۚ وَهُوَ الۡقَوِىُّ الۡعَزِيۡزُ
اللہ اپنے بندوں پر بہت مہربان ہے، وہ جس کو چاہتا ہے، رزق دیتا ہے، اور وہی ہے جو قوّت کا بھی مالک ہے، اِقتدار کا بھی مالک۔
{سورۃ الشوری ۔ ۱۹}
اللهم صل على محمد وعلى آل محمد كما صليت على إبراهيم وعلى آل إبراهيم إنك حميد مجيد
اللهم بارك على محمد وعلى آل محمد كما باركت على إبراهيم وعلى آل إبراهيم إنك حميد مجيد
*پنجاب حکومت نے ہولی فیملی ہسپتال راولپنڈی میں فالج کے نئے مریض کے لیے فالج کے اثرات انتہائی کم کرنے والا 80 ہزار روپے والا مہنگا ترین TPA انجیکشن 24 گھنٹے فری دستیاب ہو گا۔*
*اگر کسی شخص کو خدانخواستہ فالج کا اٹیک ہو جائے، جس میں جسم کا آدھا یا جزوی حصہ مفلوج ہو جائے تو اسے فوراً 4 سے 5 گھنٹے کے اندر اندر متعلقہ نزدیکی ہسپتال لا کر انجیکشن لگوایا جا سکتا ہے*
*اگر یہ TPA انجیکشن مریض کو اٹیک ہونے کے 4 سے 5 گھنٹے کے اندر لگ جائے تو اسے ساری عمر کی معذوری سے بچایا جاسکتا ہے*
*نوٹ: اس پوسٹ کو نیت ثواب کے ساتھ زیادہ سے زیادہ گروپوں میں شئیر کریں تا کہ کسی کا بھلا ہو جائے*
ہر شر سے حقیقی حفاظت صرف اللہ کی پناہ میں ہے۔
سورۃ الفلق ہمیں سکھاتی ہے کہ اندھیروں، حسد اور پوشیدہ سازشوں کے مقابلے میں مومن کا سب سے مضبوط ہتھیار دعا اور توکل ہے۔
جو اللہ کی پناہ میں آ جائے، اسے کوئی نقصان نہیں پہنچا سکتا۔ 🤍
صدر آصف علی زرداری کی کربلا میں روضۂ حضرت امام حسینؓ اور حضرت عباس بن علیؑ پر حاضری
گورنر کربلا ڈاکٹر نصیف جاسم الخطابی بھی صدرِ پاکستان کے ہمراہ تھے
صدر مملکت نے دونوں مقامات پر فاتحہ خوانی کی اور نوافل ادا کیے
صدر مملکت نے حضرت حسینؓ کی قربانی کو حق، عدل اور استقامت کی ابدی علامت قرار دیا
صدر آصف علی زرداری نےامتِ مسلمہ کے امن، اتحاد اور سلامتی کے لیے دعا کی
صدر مملکت نے روضۂ حضرت امام حسینؓ پہ گفتگو کرتے ہوئے ان کی تعلیمات کو حق، عدل اور انسانیت کے لیے رہنما قرار دیا
صدر نے دونوں مزارات کے منتظمین اور مبلغین سے ملاقات کی
@AAliZardari
سورۃ الحشر کی آخری تین آیات اللہ تعالیٰ کی عظمت، اسماءُ الحُسنیٰ اور کامل صفات کا جامع بیان ہیں، اسی لیے انہیں قرآنِ مجید کی نہایت بابرکت اور اثر انگیز آیات میں شمار کیا جاتا ہے۔ یہ ایمان کی روح، ذکرِ الٰہی کا خزانہ اور قلبی اطمینان کا بہترین وسیلہ ہیں۔ انہیں خصوصاً صبح و شام پڑھنا بڑی برکت اور حفاظت کا سبب ہے۔
بابائے قوم قائداعظم محمد علی جناح کو ان کی 77 ویں برسی کے موقع پر خراج عقیدت پیش کرتا ہوں، قائداعظم کی بصیرت افروز قیادت اور غیر متزلزل جمہوری جدوجہد کے باعث برصغیر کے مسلمانوں کو ایک علیحدہ وطن نصیب ہوا، ان کے اصول، 'جمہوریت، آئین کی بالادستی اور تمام شہریوں کے مساوی حقوق،' پاکستان کیلئے مشعلِ راہ ہیں۔ آئیں آج کے دن عہد کریں کہ ہم ملکر ایک ایسا پاکستان بنائیں گے جہاں انصاف، برابری اور مواقع ہر پاکستانی کو بلا تفریق رنگ، نسل اور مذہب میسر ہوں۔
Well done, boys! Lifting the trophy after a stellar campaign and dominating the final. Big credit to Saifi Bhai, whose experience shaped this triumph. Keep the hunger going ✌🏻