🔶 #بائننس کے #پاکستانی صارفین پرکوئی پابندی نہیں ہے۔ پاکستان میں معمول کے مطابق سروس جاری ہے۔
🔶 ہماری اولین ترجیح ہمارے صارفین کو بلا تعطل سروس فراہم کرنا ہے۔
🔶 آپ کے فنڈز بائننس کے ساتھ SAFU ہیں۔ آپ کی مسلسل حمایت کے لئے آپ کا شکریہ.
#بائننس_پاکستان#بٹ_کوائن#BinancePK