دنیا کی عدالتوں میں بیلجیم کا کافر جج پہلے نمبر پر اور پاکستان کا مسلمان جج ایک سو اکیسویں نمبر پہ آتا ہے ۔
جب قاضی اسٹیٹس اور تعلقات دیکھ کر فیصلے کرنے لگے تو وہ شہر، شہر نہیں رہتے جنگل بن جانتے ہیں ۔
بریکنگ نیوز 🚨صدیق جان کا بڑا خوفناک انکشاف، کمپرومائز قیادت کو کھل کر ایکسپوز کردیا 🔥🔥
پی ٹی آئی سوشل میڈیا ایکٹوسٹ کو قیادت خود اٹھوا رہی ہے۔ یہ لوگ خود ایجنسیوں کو نمبر اور لوکیشن شئیر کرریے ہیں۔ یہ سب اسی وجہ سے ہو رہا ہے کہ سوشل میڈیا نے انکی اصلیت قوم کو بتادی ہے۔ بری طرح سے یہ پھنس گئے ہیں اور اب جو خان اور علیمہ خان کی اسٹریٹ موومنٹ کو سپورٹ کرریے ہیں انکے گرد گھیرا تنگ کیا جارہا ہے.
مقبولیت کا پیمانہ ٹرمپ کی تعریفیں نہیں پاکستانی عوام ہیں،ہمت ہے تو اعلان کرکے عمران خان کو ایک گھنٹے کیلئے اڈیالہ سے باہر نکالو۔
5 اگست کو عمران خان کو اڈیالہ جیل میں 3 سال پورے ہوجائینگے۔1000 دنوں سے زائد عرصہ سےعمران خان اپنے اہلیہ، خاندان اور پارٹی لیڈرشپ کے ساتھ ظلم و جبر کا بہادری سے مقابلہ کررہے ہیں۔
میرے ہمسائے ملک کے تین نام ہیں ۔۔۔ ہندوستان ، بھارت ، انڈیا ۔۔۔
میرے ملک کے نام ہیں ۔۔۔
فوجستان ، جرنیلستان ، غدارستان ، عاصمستان ، غلامستان ، عسکرستان وغیرہ وغیرہ