🚨علیمہ خان نے مراد سعید اور تمام روح پوش رہنماؤں کو منظر عام پر آنے کا مشورہ دے دیا
مراد سعید ہمیں آپ کی ضرورت ہے، اب وقت آگیا ہے کہ آپ نکل آو ، وہ تمام لوگ جو روح پوش ہیں وہ سب نکل آئیں اور جوانوں کو لیڈ کریں،
بنوں میں حملہ ہوا پاک فوج نے کہا یہ بھارت نے کروایا ہے۔ لیویز اہلکاروں پر ہوا ، پاک فوج نے بتایا یہ بھارت نے کروایا ہے۔ مستونگ فوجی قافلے پر حملہ ہوا پاک فوج نے بتایا یہ بھارت نے کروایا ہے۔ لیکن اگر کوئی یہ کہے کہ بھارت کو روکنے میں پاک فوج ناکام ہے تو وہ غدار ہے۔
کے پی کے
کے یہ تاریخی مناظر ہیں مختصر وقت میں عوام انقلاب کی صورت سڑکوں پر نکل آئی ہے علیمہ خان جہاں بھی جا رہی ہیں انہیں دیکھنے کے لیے ہزاروں افراد امڈ رہے ہیں
جی ہاں دوبارہ سے پڑھیے ، جعفر ایکسپریس میں وہ فوجی اہلکار جو جان سے گئے انکے لواحقین سے بزور مطالبہ کیا گیا کہ انکی سفید ماربل سے قبریں تیار کی جائیں اور مرنے والے فوجیوں کے اہلخانہ میں سے کچھ نے قرضے لیکر یہ قبریں مکمل کیں۔ لیکن آپ اگر اس سب کی نشاندہی کرتے ہیں یا اس بے حسی پر سوال کرتے ہیں تو آپ غدار ہیں۔
رپورٹ کے مطابق ملزمان سے وصول شدہ 4 کروڑ 69 لاکھ روپے سرکاری خزانے میں جمع کرانے کی بجائے چیئرمین نیب کے ذاتی اکاونٹ میں جمع کرا دیئے گئے۔ یہ پیسے چیئرمین نیب کے ذاتی اکاونٹ میں کیوں گئے؟ یہ گزشتہ دنوں سامنے آنیوالے ڈکی بھائی کے کیس سے کیا مختلف ہے؟:اسداللہ خان
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan
@AUKhanOfficial1
گرفتاری سے قبل عمران خان کا قوم کے نام وہ تاریخی پیغام جو ہر پاکستانی کے دل کی آواز ہے!🚨
"حقیقی آزادی: آزادی کبھی پلیٹ میں رکھ کر نہیں ملتی، زنجیریں خود نہیں گرتیں بلکہ انہیں توڑنا پڑتا ہے!
جدوجہد کا مقصد: یہ جنگ میری ذات کی نہیں، آپ کے بچوں کے مستقبل اور نسلوں کی بقا کی جنگ ہے۔
لا الہ الا اللہ کا نظریہ: کلمہ حق ہمیں انسانوں کی غلامی سے نجات دلا کر صرف ایک خدا کے سامنے جھکنا سکھاتا ہے۔
آخری حد تک پرامن جدوجہد: جب تک ووٹ کے ذریعے اپنی حکومت منتخب کرنے کا بنیادی حق نہیں مل جاتا، پرامن احتجاج جاری رکھیں۔
ملک کو کسی "قبضہ گروپ" کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑا جا سکتا۔ اب نہیں تو کب؟"
میں تو سب کچھ بھگت کے آیا ہوں اور بھگت رہا ہوں لیکن میں بڑا خوش ہوں کہ چیزیں ایکسپوز ہو گئیں ہیں اور آپ کو بھی چیزیں سمجھ آگئیں ہیں
جسٹس محسن اختر کیانی کی گفتگو 🔥
نورین نیازی صاحبہ کی طرف سے روکا گیا تھا کہ یہ انٹرویو پبلش نہ کریں اور اینکر نے بھی چینل سے کہا تھا کہ انٹرویو مت پبلش کریں مگر پھر بھی چینل کی جانب سے پبلش کیا گیا - ہو سکتا ہے نورین نیازی کو لگا ہو کہ انہوں نے غلط بول دیا ہے تو انٹرویو نہ لگایا جائے مگر کلپ کاٹ کر لگا دیا گیا۔
”تیل کی قیمتوں پر سیاست کیوں نہ ہو؟ تیل کی قیمتوں کا تعلق صرف عالمی منڈی سے نہیں بلکہ اس میں سیلز ٹیکس اور لیوی ٹیکس سمیت ایسے ٹیکسز بھی ہیں جو پاکستان کی پارلیمنٹ لگا رہی ہے۔ لیکن سیاست کرے گا کون ؟ کیونکہ ملک کی سب سے بڑی جماعت پر تو پابندی لگا رکھی ہے۔ پٹرول کی نئی پالیسی کے نفاذ کا براہ راست نتیجہ عوام پر مہنگائی کا بوجھ بڑھنے کی صورت نکلے گا۔“ حبیب اکرم
@HabibAkram
#نااہل_حکمران_عوام_پریشان
”اسٹیبلشمنٹ کے ٹائوٹس کی طرف سے پاکستانیوں پر غداری اور بھارتی ایجنٹ ہونے کے الزامات نئے نہیں ہیں۔ نورین خان نیازی نے جب عاصم منیر کو مودی سے ملایا تو انہیں بڑا غصہ آ گیا، مگر جب خود ساری قوم کو غدار بنا دیا گیا، وہ ٹھیک تھا ؟ انہوں نے بلوچوں، کشمیریوں، بنگالیوں اور مہاجروں سمیت پاکستان کے ہر سیاسی لیڈر کو بھارتی ایجنٹ قرار دیا۔ آج جب یہی الزام خود پر لگ گیا تو انہیں بہت تکلیف ہوئی ہے۔“ عمران ریاض خان
@ImranRiazKhan
عمران خان مرد کا بچہ ہے۔ وہ بہت بڑا لیڈر ہے۔ وہ مرد کا بچہ ہے، جو 3 سال سے 22 اور 25 کور کمانڈر کی طاقت کے سامنے، ابھی بھی چٹان کی طرح کھڑا ہے۔ علی احمد کرد
#pakistan#AliAhmadKurd
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
اِیَّاكَ نَعْبُدُ وَ اِیَّاكَ نَسْتَعِیْنُ
جو انسان اللہ تعالی کی ذات کے علاوہ کسی سے نہیں ڈرتا اس سے سب ڈرتے ہیں۔۔ایک بات یاد رکھنی ہے آپ نے گھبرانا نہیں ہے
اداکارہ حناء بیت
ہمارے بہت سارے صحافی جنگلات ماحولیات حیاتیاتی تنوع اور قدرتی وسائل کے تحفظ سے متعلق عملی معلومات نہیں لیتے جنگلات ملکی قدرتی ورثہ ہے اور ان کے تحفظ شجرکاری اور ماحولیاتی الودگی سے نمٹنے کے لیے میڈیا کو اپنا موثر کردار ادا کرنا ہوگا سمینہ پاشا
مولانا فضل الرحمان نے جو کہا
اس پر اب تک کوئی اور ہوتا تو اسے نامعلوم ہوئے کئی دن ہو گئے ہوتے یا سی سی ڈی اسے ڈھونڈ رہی ہوتی۔
مگر مولانا پر کوئی مقدمہ درج ہوا نہ کسی نے اغوا یا گرفتار کرنے کی کوشش کی ۔ بلکہ انکی جماعت سے ویسے ہی بیانات اور آ رہے ہیں
یہ بھی غلط ہے کہ مذہبی جماعت ہے اس لئے کچھ نہیں کہا ۔ لبیک والوں کو بھی تو سرعام گولیاں مار کر معاملہ پی گئے تھے
گل وچ کوئی اور ہے ؟
"عالیہ حمزہ سے آخر کس بات کا بدلہ لیا جا رہا ہے؟ انہیں عدالت میں پیش نہیں کیا جا رہا، مقدمات کے ٹرائل میں بھی پیشی نہیں کیا جارہا ،حکمرانوں کو یہ یاد رکھنا چاہیے کہ وقت ہمیشہ ایک سا نہیں رہتا، اقتدار بدلتے دیر نہیں لگتی۔" سمینہ پاشا
کور کمانڈر میٹنگ میں کہا گیا کہ ہم نو مئی والوں کو نہیں چھوڑیں گے۔
20 ایسے لوگوں کا میں بتا سکتا ہوں جن سے پریس کانفرنس کروائی گئی، پھر انہیں الیکشن بھی لڑوایا گیا۔
کیا حیثیت رہ جاتی ہے نو مئی کی؟ lجاوید ہاشمی۔