وہ راستہ مجھے آتاہے، اس میں آپ کو صرف ہاتھ جوڑنے پڑتے ہیں، جوتے صاف کرنے پڑتے ہیں، اپنی عزت نفس قربان کرنے پڑتی ہے، وہ راستہ بہت آسان ہے مجھے بھی آتا ہے بہت اچھی طرح آتا ہے۔۔۔
مریم صفدر بالکل ٹھیک کہہ رہی ہیں، وہ راستہ انکا خاندانی راستہ ہے، پورا خاندان اسی راستے سے سیاست میں آیا اور اقتدار پر قابض ہوا۔
کیا یہ قیامت کی نشانی نہیں کہ ممبر پاکستان بار کونسل احسن بھون ایڈووکیٹ کی ڈگری کی تصدیق کا مطالبہ وہ شخص کر رہا ہے جس کا اپنا نکاح نامہ آج تک جعلی ہے؟؟؟
Here we go again: yet another scandal, this time a daylight robbery, so soon after the PIMS tragedy, Sugar Mafia, HEC outrage on Afghan students, another Ponzi Scheme has come to light, actually, the ‘Mother of All Scams’ costing BILLIONS of DOLLARS: all these reflecting an Unholy Alliance, in fact, the TERRIBLE TROIKA of Politicians, Bureaucrats & Vested Interests/Lobbies! System failure is in Islamabad: failed policies, flawed mindsets! The answer lies NOT in blaming provinces or creating new provinces, but Reversing Wrongs where these emanate from: ISLAMABAD! At the very least, LIST of recipients of these $ 5.6 billion freebies to friends MUST be made Public!
بالی وڈ فلموں میں تو مریم نواز نہیں پہنچ سکیں البتہ مودی کی حمایت پر بھارت کے حق میں بیان پر بھارتی میڈیا جے جے کار کررہا ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کی طرف سے نورین خان کے انٹرویو پر بڑا شور مچا تھا یہاں کیوں خاموش ہیں؟
میں براہِ راست عاصم منیر سے سوال کرتا ہوں۔۔
کبھی تم صوبے بنا رہے ہو، کبھی صدر بن رہے ہو، کبھی مارشل لا لگا رہے ہو۔ عاصم منیر، تم ہو کون؟ تم نے پاکستان کو سمجھ کیا رکھا ہے؟ تم ایک عام چوکیدار ہو، تمہاری حیثیت عام شہری سے بھی کم ہے۔ تمہاری زمینیں، تمہارے بنگلے، کھربوں کی جائیدادیں کہاں سے آتی ہیں؟ ہم تمہیں امریکہ کے جرنیل کے برابر ت��خواہ دینے کو تیار ہیں، لیکن تم جزیروں سے کم تو بات نہیں کرتے۔
صوبے بننے چاہئیں، لیکن عوام کی مرضی سے، تمہاری مرضی سے نہیں۔ میں قائداعظم کا بمبئی کا محل دیکھ رہا تھا، وہ یہاں زیارت میں پڑا تھا۔ قائداعظم نے وہ محل کیوں بنوایا؟ انہوں نے اپنی بیٹی کو نہیں دیا۔ وہ ایک مصروف ترین وکیل تھے۔ قائداعظم نے ہر چیز اپنی قوم کو دی۔
مشرف صاحب کا بیس پچیس ارب کا محل ہے، جس میں وہ ایک رات بھی نہیں رہ سکا۔ عاصم، تمہارا انجام بہت برا ہوگا، پتہ نہیں ہم ہوں گے یا نہیں۔ عوام اب ہر چیز جان چکی ہے۔ سہیل آفریدی کو کون جانتا تھا؟ اس نے اتنی عوام نکالی ہے۔
قوم عمران کو لیڈر مانتی ہے۔ وہ لاوارث نہیں ہے۔ تم کون ہو قوم کے لیڈر کا علاج روکنے والے؟ تم بتاؤ، آج تم ہو کون؟ تمہارے پاس صرف بندوق ہے۔
میں 70 سال سے سیاسی ورکر ہوں۔ تم میرا کیا کر سکتے ہو؟ مجھے 12 سال کی عمر میں آپ کے ایوب خان نے پہلی دفعہ 1964 میں جیل بھیجا۔ میں نے اسم��لی میں ضیاء الحق کو 1985ء میں کہا تھا:
اور یہی تمہیں کہتا ہوں
عاصم منیر، تمہیں بھی کہتا ہوں:
About turn quick march go back to your barracks and never come back again.
یہ ہیں پیپلزپارٹی کے سینیٹر جو پیٹرول کی قیمت 145 روپے فی لیٹر ہونے پر سائیکل پر پارلیمنٹ آئے تھے اور کہا تھا کہ میں پیٹرول کی قیمت ادا نہیں کر سکتا مگر اب جب پیٹرول 500روپے فی لیٹر ہے تو گاڑی پر آتے ہیں اور کوئی احتجاج بھی نہیں کرتے
ہر ڈویژن کو صوبہ بنانے کی بحث عمران خان نے شروع کی اور تحریک انصاف نے اپنے منشور میں بھی نئے صوبے بنانے کا وعدہ کیا لیکن آج عمران خان کا یہ بیان ٹی وی چینلز پر نہیں چل سکتا آپ عمران خان سے اختلاف کر سکتے ہیں لیکن آج محسن نقوی وہی کہہ رہے ہیں جو خان صاحب بہت سال پہلے کہتے تھے
پڑوسی ملک کو دہشت گردی کے الزام سے بری قرار دینے کا کارنامہ بھی صرف پنجاب کی وزیراعلیٰ سرانجام دے سکتی ہے سندھ، پنجاب یا بلوچستان کا وزیراعلیٰ ایسی بات کردے تو اسکی زندگی عذاب ہو جائے
عمران کے دور میں جب پاکستان 47 ٹریلین مقروض تھا، تب ڈیفالٹ کا خطرہ تھا۔ اب 83 ٹریلین مقروض ہے، سنا ہے ترقی کر رہا ہے۔ خالد انعم
@khaledanam1
خبر کا ذر��عہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
Adding my support here to GC and the other former international captains. I hope the court ordered medical assessment be allowed to run its course, and that family visits continue. I hope Imran Khan is treated with the dignity anyone deserves
دو قومی نظریہ!
قوم کی بیٹی اپنے حق کیلئے آواز اٹھانے پر گریبان سے گھسیٹی جاتی ہے جبکہ کرنل کی بیوی پولیس سے ڈنڈا چھین کر سویلینز پر جھپٹنے پر بھی مظلوم ہے!
#پاکستان_کی_کہانی