@Noormengal_@CDAthecapital
سر گزشتہ ایک ہفتے میں سٹریٹ نمر 48، جی سکس ون ��ور میں دو درخت آندھی و طوفان کی وجہ سے گر گۓ ہیں۔اسی گلی میں اور بھی خستہ حال درخت ہیں جو کسی بھی وقت گر سکتے ہیں۔ براہ مہربانی اس طرف بھی توجہ فرمایٔں تا کہ کسی بھی جانی و مالی نقصان سے بچا جا سکے۔
@Noormengal_ سر گزشتہ ایک ہفتے میں سٹریٹ نمر 48، جی سکس ون فور میں دو درخت آندھی و طوفان کی وجہ سے گر گۓ ہیں۔اسی گلی میں اور بھی خستہ حال درخت ہیں جو کسی بھی وقت گر سکتے ہیں۔ براہ مہربانی اس طرف بھی توجہ فرمایٔں تا کہ کسی بھی جانی و مالی نقصان سے بچا جا سکے۔
@CDAthecapital