این اے 22 مردان; چیئرمین عمران خان اور جے یو آئی (ف) کے محمد قاسم کے درمیان سخت مقابلہ متوقع
این اے 24 چارسدہ: عمران خان اور اے این پی کے ایمل ولی کے درمیان نسبتاً قریبی مقابلہ، تاہم عمران خان کی باآسانی جیت متوقع ہے۔
ایک شخص بار بار بتا رہا تھامیں اپنی عوام کو سب سے سستا پٹرول دے رہا ہوں سب سے کم مہنگائی پاکستان میں ہے بجلی سستی دے رہا ہوں معشیت ترقی کررہی ہے
اس ناشکری قوم نے مزاق اڑایا اور مہنگائی کا شور کرتی رہی. اللہ نےاس قوم کو امپورٹڈ حکومت کی صورت میں سزا دی.
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
May this Eid brings you joys unlimited, may all your wishes come true on this holy day, may Allah approve your kind deeds, forgive your disobedience and sins, and ease the suffering of all individuals around the globe. Eid Mubarak blessed by the grace of Allah. Eid Mubarak!