@ShamaJunejo ان بغیرتوں کو بس اپنا ولوگ بنانا ہوتا ہے اس سے ڈالر اتے ہیں ان کو کوئی فرق نہیں پڑتا یہ کیا باتیں کر رہے ہیں اس بات کی کوئی سینس بھی بنتی ہے کہ نہیں بنتی وہ لوگ وہاں سے مذاکرات کرنے ا رہے ہیں کہ تمہارے جھنڈے دیکھیں گے اور جھنڈے دیکھ کر یہ بھی نوٹ کریں گے کہ استری نہیں کیے ہوئے
@iqrarulhassan یہ لوگ بے غیرتی کی اوس اونچائی پہ چلے گئے ہیں جہاں سے ان کو نیچے لے کے انا بہت مشکل ہے ہم سمجھتے ہیں کہ انڈین ہمارے دشمن ہیں لیکن ابھی تو وہ بھی پاکستان کی تعریفیں کر رہے ہیں لیکن یہ جو یوتھیا ہے پتہ نہیں کس مٹی کے بنے ہیں