ستارے امتیاز سے نوازا جاتا ہے اس بی بی کی اعلیٰ کارکردگی کا واحدکارنامہ مونس الہی کے PP-158 کاغذات نامزدگی کومسترد کرنا ہے.
بعد میں لاہور ہائیکورٹ نے مسترد ہونےکوغیرقانونی قرار دیا اور مونس الٰہی کو الیکشن لڑنے کی اجازت دی.
اور پھر اس بی بی نے فارم 47 کی مدد سےکارنامہ انجام دیا.
ملک برباد ہوتا رہا لیکن ابصار عالم جاتی امرا کے گیٹ کے باہر لیٹے چین کی بانسری بجاتے رہے۔آج بات اپنے اپارٹمنٹ تک آئی تو ٹوٹ پڑے گیٹ نمبر چار کے لاڈلے پر۔
ایک ایسا شعبہ جس نے 32 سال میں پاکستان کو موت کے دہانے پر پہنچا دیا۔ وہ ہے IPPs۔ یعنی بجلی پیدا کرنے والے 90 پرائیویٹ ادارے۔
ان معاہدوں کی قاتلانہ شرائط سے آپ پہلے سے واقف ہیں لیکن ان خون آشام اداروں کے مالک کون کون ہیں وہ بھی آپکو پتہ ہونا چاہیے
28 فیصد شریف خاندان ۔۔ %16 نواز لیگ کے رہنما ۔۔۔ تقریبا % 16 ہی زرداری اور %8 پیپلز پارٹی کے رہنما اور %10 اسٹیبلشمنٹ جو اس ملکے کی سلامتی کی ٹھیکدار ہے ۔۔ %8 وہ جن کی دوستی سمندر سے گہری اور ہمالیہ سے اونچی ہے یعنی چینی کمپنیاں ۔۔ %8 ہمارے مسلم برادر عرب کے سرمایہ کار (قطری) بابو اور تقریبا %6 فیصد پاکستانی سرمایہ دار ہیں ۔۔
یعنی 78 فیصد صرف تین گروپس ( شریف ، زرداری، اسٹبلشمنٹ) کی ملکیت ہیں۔ ۔۔ اس سے آگے کا المیہ بھی سن لیجیے ۔۔۔ یہی وہ 90 لوگ یا گروپ ہیں جس کے پاس پاکستان کی تمام شوگر ملز، سٹیل ملز، سیمنٹ، کھاد، کپڑے، بنک، LPG اور گاڑیاں بنانے کے لائسنس ہیں۔۔۔۔
یہ بجلی گھر پاکستان کی کل ضرورت کا %125 فیصد پیدا کرنے کی صلاحیت بتا کر لگائے گئےلیکن یہ بجلی گھر صرف %48 فیصد بجلی فراہم کرتے ہیں """ لیکن قیمت عوام سے %125 فیصد کی وصول کرتے آ رہے ہیں، لہذا پچھلے 5 سال میں 6 ہزار ارب دینے کے باوجود یہ ملک ان کا اج بھی 2900 ارب کا مقروض ہے۔
یہ تحریر بہت قیمتی ہے ۔۔۔ اس کو شیئر کریں تاکہ ان بدبخت اور لٹیرے حکمرانوں کاحال اس عوام کو پتہ چلے ۔۔۔۔۔۔۔۔
@ali_aimy بھائی کوئی مثال تو ٹھیک دیں۔ سیاستدانوں کو ہر طرح کی گالیاں دینے سے لے کر ڈرٹی ہیری، مسٹر ایکس، ذہنی مریض کہنے تک اور ججوں کو دھمکیاں دینے تک۔۔۔ معاف کیجئے عمران خان نے کیا کچھ نہیں کیا۔ کیسا پیر باندھ کر جھوٹ بولتے ہیں آپ
اقرار بھائی تسلیم کیجے کہ آپ کا چیخنا چلانا نامناسب عمل تھا جب آپ سیاست میں آتے ہیں تو لوگ اپنی رائے کا اظہار کرتے ہیں یونیفارم پہنے ہوئے لوگ بھی اسی معاشرے کا حصہ ہیں، انسان ہیں، ووٹ دیتے ہیں، حالات سے متاثر ہوتے ہیں۔ پھر اس نوجوان نے تو آپ سے کہا بھی نہیں تھا، اس نے تو آپ کے بارے میں کسی اور کو رائے دی تھی جو آپ نے سن لی، یعنی اس کا مقصد آپ کی بے عزتی کرنا نہیں تھا۔ درگزر کیا کیجے، برداشت کیجے لوگ قدم قدم پہ آپ کی تحسین اور آپ پر تنقید کریں گے۔عادت ڈالیے اب آپ سیاست میں قدم رکھ چکے ہیں
اگر اس نے کچھ بولا تو غلط کیا مگر آپ ایک لائن پر کیوں شارٹ ٹیمپرڈ ہو گئے سرکار؟ کسی نے کچھ بول دیا تو بس حضور چیخنے چلانے لگ پڑے - رہی بات وردی میں سیاست کی تو قسم اٹھائیں آپ کو نہیں پتہ کہ وردی مین سیاست کون کر رہا ہے؟ ایسے چیخ کر ان کا بھی نام لیں ؛ وہاں کیوں لقوہ مار جاتا ہے؟
یہ جواد احمد نمبر 2 کبھی بھی مہنگائی کرنےوالوں اور موجود صورتحال میں، مُلک کو اس نہج تک پہنچانے والے جرنیلوں، اور اُنکے ٹاؤٹ نواز شریف اور زرداری جیسوں پر کبھی تنقید نہیں کرے گا۔ جب یہ ٹاوٹ مُلک سے باہر جائے گا لگ پتہ جائے گا۔
سوشل میڈیا دیکھ رہا ہوں اور سوچ رہا ہوں کہ لاہور ائیرپورٹ واقعے نے پی ٹی آئی کا پچھلے چار سال کا بیانیہ انہی کے اپنے ہاتھوں زمیں بوس کر دیا ہے۔ میری نفرت میں یہ وردی والوں کی سیاست اور تعصب کو جسٹیفائی کر کے اپنے ہی بیانئیے سے مُکر گئے ہیں۔ مبارک ہو۔
عمران خان نے صحت کے شعبے میں انقلاب برپا کر دیا تھا۔ اۤپ "ہیلتھ کارڈ" کی وجہ سے اپنی مرضی کے ہسپتال جاتے تھے، مفت علاج کرا کر ٹیکسی کا کرایہ بھی ساتھ لیکر اۤتے تھے۔۔مریم نواز نے خود بھی اسے تسلیم کیا اور کہا کہ"انکل، سب سے پہلے ہیلتھ کارڈ ختم کریں، اسکے پلے ہے کیا ہیلتھ کارڈ کے علاوہ۔۔"۔۔اسکا مطلب ہے مریم نواز نے یہ تو مانا تھا نا کہ عمران خان کے پلے ہیلتھ کارڈ تو ضرور ہے۔۔اس ہیلتھ کارڈ کو سب سے پہلے نشانہ بنایا گیا اور اسکے مقابلے میں بیشمار پراجیکٹس لانچ کئے گئے مگر سب فلاپ رہا ہے۔ مریم نواز کے اۤنے کے بعد ہیلتھ کا شعبہ گرا ہے: اسداللہ خان
@AUKhanOfficial1
پلیز آپ اپنے گِریباں میں جھانکیں، جو سستی شہرت حاصل کرنے کے لیے آپ کیمرہمینوں کی جنج لے کر ریپ سے متاثر بچوں اور بچیوں کے گھر پہنچ جاتی ہیں۔
کسی زمانے میں کہا جاتا تھا کہ کسی پر انگلی اٹھانے سے پہلے اپنے گریبان میں جھانک لینا چاہیے۔
بے شرمی کی حد ہے، اس شخص کا رویہ انتہائی شرمناک اور قابل مذمت ہے۔ کسی خاتون کے ماضی کو لیکر اسے سب کے سامنے شرمندہ کرنا انتہائی غلیظ حرکت ہے۔ اب مارکیٹ میں ایسے سستے صحافی آ گئے ہیں جو اپنی ریٹنگ کیلئے کسی بھی حد تک جا سکتے ہیں
کسی کی بیماری کا مذاق اڑانا اسے کہتے ہیں۔ یاد رہے وفاقی حکومت خود عمران خان کی آنکھ کی خرابی کا اقرار کر چکی ہے۔ جبکہ ایسے ہی گھٹیا حملوں کی وجہ سے عمران خان نے گولیوں کے زخم کیمرے پر دکھائے تھے۔
اس بیان کو ریکارکے طور پر محفوظ رکھنا چاہیے کیونکہ یہ کسی عام گمنام ورکر کا نہیں انفارمیشن منسٹر کا بان ہے۔
بالکل۔۔۔۔ قرض ملنے پر خوشی کا اظہار کرنے والا اور قرض ملنے کی خبر کو خوشخبری کہنے والا بے شرم ہوتا ہے۔۔۔
ویڈیو مت دیکھئے گا ورنہ آپ کو خان صاحب بھی بے شرم لگیں گے۔