ایم کیو ایم کی سیاست سے وہ 1 سیٹ والا ایمل ولی (ANP) بہتر ہے جس نے صوبہ خیبر پختون کا نام تبدیل کروالیا۔۔
میری قوم کا المیہ یہ ہے کہ جن کی کوئی شخصیت نہیں ہے نوجوان ان کی شخصیت پرستی کرنے میں لگے ہوئے ہیں ۔
#Artical140A#Form47#ChinaMQM#27thAmendment
Members of Senators =3
Members of NA.= 22
1 Point Agenda Phr Bhi Adhura.
Kahan he Artical (140 A) pr implementation..
متحد ھو تو بدل ڈالو ، نظامِ گُلشن
مُنتشر ھو تو مَرو ، شور مچاتے کیوں ھو ؟
#LackofLeaderShip#WaliKhanofficial
Research Thesis
Titled "Russia Ukraine conflict ,Global Crisis and it's implications on Pakistan ”was presented by the final year students,under the supervision of Chairman Department of Political Science Prof.Dr Ghulam Akbar Mahesar.
#PoliticalScientist#MWK#UniversityOfSindh
ہمارے نام سے ہوں گی روایتیں زندہ.
ہمارے حصہ میں پرچم کی وفا آئی ہے.
جناح کا پاکستان ٹیچنگ کراچی ونگ کی جانب سے کراچی میں ایک عظیم " تجدیدِ عہدِ وفا" پروگرام منعقد کیا گیا جس میں جناح کا پاکستان ٹیچنگ فورم کے صدر محمد ولی خان اظہارِ خیال کر رہے ہیں۔
#MWK#JinnahKaPakistan#JKPTF
Seminar
I delivered my presentations in the Seminar library.
Under the supervision of Chairman Department of Political Science Prof. Dr Ghulam Akbar Mehasar along with Assistant Prof.Dr Jamshad Ali Baloch presided over the seminar.
Topic was Political Instability in Pakistan
عوام اختر اور بگتی سے سوال کرتے ہیں کہ آپ اپنے کارکون جو کالی ویگو میں لاپتا ہوئے اسکا سوال تو کرتے ہومگر آپنی نجی جیل جو آپکی سر پرستی میں کتنے ہی کھیتران نے بنائی ان سے بلوچستان کہ لوگوں کو کون رہا کروائے گا۔
#ArrestSardarAbdulRehmanKhetran
#AkhterMangal_Or_Bughti_Chup_Hen
بارکھان میں گراں بی بی اور انکے دو نوجوان ب��ٹوں کی تشدد زدہ لاشیں۔بی بی کی قرآن پاک اٹھائے ویڈیو۔
بلوچ قوم کہ علمبردار بنے والے اختر منگل کی خوماشی پر سوالیہ نشان ہے.بی بی اپیل کررہی تھیں کہ ہمیں سردار عبدالرحمن کھیتران کے نجی جیل سے آزاد کرایا جائے پر حکام خاموش تماشائی بنے رہے