I am an Imran Khan man
The dictatorship in Pakistan can no longer pretend Imran Khan does not exist, now that the court has ordered him moved to hospital. The regime has tortured or slow poisoned him almost to death
Watch #MOATS Live every Sunday & Wednesday 7PM London Time
Follow @moatstv 579 #ImranKhan #Pakistan #dictatorship
آگر مورخ پٹواری نہیں نکلا تو وہ ضرور لکھے گا کہ فاطمہ جناح کے بعد سب سے بہادر خاتون عمران خان کی بہن علیمہ خان تھی
ان بہنوں کو دل کھول کر سپورٹ کریں ♥️
یہ ہے ایران کی مائیں یہ ہیں حسینی لشکر کی عورتیں میرا بچہ ڈھائی سال کا ہے کیا یہ فلسطین کے بچوں سے بہتر ہے 😭😭
اگر میں آج ان کے لیے لڑوں گی تو کل فلسطین کے اور میرے بچے ایک بہترین ماحول میں جییں گے۔۔
“اور خدا ہی برتر و بزرگ ہے” 👊
جواب دینے کا طریقہ اچکزئی سے سیکھا جائے 🚨
صحافی !! کیا پاکستان میں اس وقت جمہوریت ہے؟
محمود خان اچکزئی !! اس وقت ہر ضلع کا انچارج ایک سیکٹر کمانڈر بریگیڈیئر ہے
بیرسٹر سلمان صفدر نے آج جج سے کہا کہ جب تک فری اینڈ فیئر ٹرائل نہیں ہوگا تب تک ہم کاروائی کو آگے نہیں بڑھنے دینگے، اس فراڈ کیس میں یہ جلد سے جلد عمران خان کو سزا دینا چاہتے ہیں
علیمہ خان کی گفتگو 🔥