“ایک بار چیونگم چبا کر تھوک دیا جاتا ہے اور ہمارے ادارے چوتھی بار کچرے سے چیونگم اٹھا کر چبانے لگے ہیں”
(آصف خان )
کی جرات اور ہمت کو سلام جسطرح اس نے اس فسطائی نظام کو آئینہ دیکھایا ہے🔥
۔ایک معمہ۔
1. بارڈر پر باڑ لگایا
فوج ڈپلائےکیا
ایف سی ہے
لمبر ون ہے
پولیس ہے
پھر دہشت گرد کیسےآتے ہیں؟
2. افغانستان کا بارڈر تاجکستان
ازبکستان
ترکمانستان
ایران
چین کے ساتھ ہیں
وہاں تو کوئی دہشتگرد نہیں گیا
3. یہ دہشتگرد صرف KPK میں ہی کیوں دھماکے کرتے ہیں
#حافظ_صاحب_چھاگئے
ارشد شریف شہید کی اہلیہ سمعیہ ارشد کے وارنٹ گرفتاری جاری کرنے والے جوڈیشل مجسٹریٹ نے جس بے ضمیری اور بے حسی بلکہ بے غیرتی کا مظاہرہ کیا ہے اس پر پوری قوم کر کھُل کر اس کی مذمت کرنی چاہئے، اس بات سے بے خوف ہو کر کہ ہمارے خلاف توہین عدالت کی کارروائی ہو گی۔۔۔ ہم حاضر ہیں۔
جب ایٹمی دھماکے ہوئے میں چاغی میں تھا ، اس دن کا ڈاکٹر قدیر خان کا تمتاتا چہرہ بھی یاد ہے، پھر جو ان کے ساتھ بیتی اس کی ساری دکھ بھری داستان میں نے ان کے منہ سے سنی ہے ۔ میں ان سے کہا تھا یہ محسن کش اور فاتح پرست قوم ہے ، یہ اپنے بیٹوں کانام سکندر رکھتی ہے جو مسلمان بھی نہیں تھا
سر پہ ٹوپی سفید داڑھی 78 سال کا یہ شخص اپنی جوانی سے لے کر مرنے کے آخری ایام تک چیختا رہا کے نظام بدلو نظام بدلو... تمہاری نسلیں تباہ ہو جائیں گی تمہارا ایمان تباہ ہو جائے گا۔یہ اس وقت لوگوں کو بتا رہا تھا جب موبائل ایجاد نہیں ہوا تھا اور نہ انٹرنیٹ عام تھا۔ یہ شخص ہمیں بتاتا رہا کہ تمہارے ایمان اور اسلام کو ذبح کرنے کی تیاریاں کی جارہی ہیں۔مگر مجال ہے کہ کسی مسلمان حکمران کے کان پر جوں تک رینگی ہو۔ دیکھو آج اسکی پیشنگوئیاں سچ ثابت ہوئیں. ہم سودی نظام، بے حیائی اور فحاشی میں جکڑے جا چکے ہیں....!!!
الله پاک ڈاکٹر اسرار احمد کی مغفرت کرے آمین۔
#IamWithKhan
#Palestine🇵🇸 The brutality of the riot police inside the Al-Aqsa Mosque against peaceful and unarmed worshippers is condemned in the strongest terms. This heinous act is barbaric and shames the conscience of humanity. Every individual has the right to worship freely and without hindrance.
_______
ℹ️ Information verified by : @haaretzcom. Source: https://t.co/B2TzdbfeyO
#Palestine🇵🇸 We demand that the Israeli authorities immediately cease their attacks on peaceful worshippers at Al-Aqsa Mosque, specially during the holy month of Ramadan. Respect unarmed civilians, peace and human rights. De-escalate the violence immediately. Enough is enough!
اس ویڈیو نے PDM کے بیانیے کا جنازہ نکال دیا۔
کل اگر حکومت عدالتی فیصلے کا بائیکاٹ کرے تو یہ ویڈیو ملک کے کونے کونے میں چلائی جاۓ۔ 🤠
#StandingWithConstitution
اس طرح بغل میں بٹھا کر پرانے دنوں کے علاوہ کم ہی کسی نے سمجھایا ہوگا مطیع اللّٰہ جان کو جیسے فواد چوہدری صاحب نے سمجھایا ہے۔
اور ایک جگہ تو ایسا سمجھایا کہ مطیع کی شکل بتا رہی تھی “یااللّٰہ ایدے توں میری جان چھڑا”
https://t.co/mlBfRkVYqW