@iamshafaatali حقیقت سے کیوں منہ چھپاتے ہو سچ کیوں نہیں بول سکتے اس نفرت کے پیچھے پچھلے پچھتر سال ہیں کبھی پاکستان میں عوام کی منتخب نمائندوں کو حکومت نہیں دی گئی فوج نے ڈائریکٹ حکومت چلایی جیسے ہی کسی سویلین نے سیاست کرنے کی کوشش کی اسے پھانسی چڑھا دیا قتل کر دیا یا جیل میں قید کر دیا
جسٹس مسرت ہلالی آج ریٹائر ہو گئی ہے، مسرت ہلالی کے نام میں ہلالی ہے لیکن اس نے حرامی پن کی انتہا کی ہے،
مسرت ہلالی کے ہر فیصلے میں حرامی پن کی انتہا رہی ہے، مسرت ہلالی نے بہت لوگوں کے گھر اجاڑے ہیں،
ڈاکٹر شہباز گل
آج حفیظ اللہ نیازی صاحب کا کالم کافی فکر انگیز ہے۔۔ پڑھنے سے تعلق رکھتا ہے۔ اس میں ریاست کے لئے اہم مسائل سے نکلنے کے لئے رہنمائی موجود ہے۔اگر کوئی نکلنا چاہے تو۔
75 سال کی عمران خان کی زندگی گواہ ہے کہ عمران خان نے زندگی میں ایک بار بھی نہیں سوچا کہ اگر میں ناکام ہوگیا تو کیا ہوگا اگر لانگ مارچ ناکام ہوگیا تو کیا ہوگیا اگر تحریک ناکام ہوگئی تو کیا ہوگا اگر الیکشن میں ناکام ہوگیا تو کیا ہوگا۔ اگر پہلے ہی سوچ یہ ہو کہ اگر ناکام ہوگئے تو کیا ہوگا تو پھر آگئی حقیقی آزادی!
عمران خان بد قسمت نہیں۔ جس کے لئے بے شمار ہاتھ اٹھتے ہوں، اتنے دلوں میں اس کی محبت ہو، جس کے لئے لوگ جان بھی دیتے ہوں وہ بد قسمت نہیں ہو سکتا۔ عمران خان کی زندگی کامیابیوں سے مزین ہے۔مشکلات بھی غیر معمولی آئیں لیکن آج تک تو یہی دیکھا کہ وہ ان سے سرخرو باہر نکل گیا!جو چاہا پایا۔
علیمہ خان گزشتہ دس ماہ میں تقریباً چالیس مرتبہ ہر منگل اڈیالہ جیل گئیں، مگر ہر بار ملاقات سے محروم رہیں،
اڈیالہ جیل کی آج کی رپورٹ fake اور misleading ہے، کیونکہ حقیقت یہ ہے کہ عمران خان صاحب کو اپنی legal team سے بھی نہیں ملنے دیا جا رہا،
بیرسٹر سلمان صفدر
”اسٹیبلشمنٹ کو ن لیگ سے توقعات تھیں کہ وہ عمران خان کا سیاسی بیانیہ ختم کرکے ان کی بھی ساکھ کو مضوط کرے گی، لیکن ایسا نہیں ہو سکا۔ ن لیگ سے عمران خان مخالف بیانیہ کیا بناتی، اب تک تو اس سے اپنے جواز کا بھی بیانیہ نہ بن سکا۔ جہاں تک گڈ گورننس کی بات ہے تو کوئی بیوقوف ہی ہو گا جو ن لیگ اور پیپلزپارٹی کی دہائیوں پر محیط حکومتیں دیکھ کر بھی ان سے کسی اختراع (بہتری) کی امید رکھے گا۔ “ حبیب اکرم
@HabibAkram
لمبی تاریخوں کا کیا مطلب ہے۔ پچاس دن چاہیے لانگ مارچ کی تیاری کو۔ اس دوران کیا کچھ تبدیل ہو سکتا ہے۔ جزبہ بیٹھ سکتا ہے۔ حالات بدل سکتے ہیں۔ کنٹرول میکینزم چالو ہو سکتا ہے۔ انقلاب یا مصلحت؟؟
تمام قوتیں پی ٹی آئی کیخلاف تھیں سوشل میڈیا نے فوج کو 8 فروری کو عبرتناک شکست دی یہی سوشل میڈیا دوبارہ تگڑا ہوجائے اور 27 ستمبر کے لانگ مارچ کیلئے عوام کو تیار کرے کسی ہینکی پھینکی اور یوٹرن کی صورت میں 28 ستمبر سہیل آفریدی کا استعفیٰ لے!
https://t.co/iS2AKekl3q
3 years after Imran Khan's incarceration, we face an unprecedented crisis. Rigged elections, decimation of judiciary, economic collapse, security failures in Balochistan & KPK, rebellion in AJK, police states in Sindh & Punjab. Hybrid regime is a complete disaster for Pakistan!