کیونکہ یورپ جانتا ہے کہ مسلمانوں کے حکمران اور فوجی جرنیل بیغیرت ہیں خاص طور پر پاکستان اور سعودی عرب کے حکمران امریکہ کے خاص کتے ہیں اس لیے فلسطین کے ساتھ جو دل کرے کرو کیونکہ غیرت مند مسلمان بننے کے لیے حضرت عمر جیسی درویشی اور صلاالدین ایوبی جیسی بہادری دکھانی پڑتی ہے
@ARYSabirShakir اور سناؤ سیاسی پالتو تم بس اپنا بتاؤ تمہیں ڈالر وقت پہ مل جاتے ہیں ناں ۔۔۔۔۔فوج کے خلاف بھونکنے پڑ عوام کو اکسانے پر جھوٹ پھیلانے پر تمہیں یہودو نصارا وقت پر ڈالر دے دیتے ہیں ناں بس یہ بتاؤ ۔۔۔کہ تمہاری موجیں لگی ہوئی ہیں یا نہیں
@JimmyVirkk اج جاوید میانداد نے عمران نیازی کے حق میں بات کر دی تو وہ لیجنڈ ہو گیا کل کو وہ اگر کسی بات پر تنقید کر دے گا تو غدار ہو جائے گا اور جاہل یوتھیے اسے گالیاں دے رہے ہوں گے
@KaliwalYam یہ بھی غلط ہے اور ویسے پی ٹی آئی دور حکومت میں ��پ نے ہر وقت چاپلوسی اور خوشامدی ٹویٹس کے علاؤہ اور کیا ہی کیا تھا ۔۔۔بس باہر جس کانفرنس میں نیازی آگے کھڑا ہوتا اس کی تصویر پوسٹ کر کے لکھتے اپنا وزیراعظم ڈھونڈیں ۔۔خوشامدی چاپلوس انسان
@Skpmln مجھے یہ سمجھ نہیں آتی چودہ اگست کو تو پورے ملک میں سکول کھلے ہونے چائیے اس دن کے حوالے سے تقر��بات ہوں بچوں کو بتانا چائیے تقریریں کرنی چائیے لیکن پاکستان تمام تر سکول بند ہوتے ہیں اور پندرہ اگست کو کھلتے ہیں
پاکستان میں۔ پولیس گردی کے واقعات میں بہت اضافہ ہو چکا ہے لیکن اب تک کسی بھی واقعہ میں ملوث کسی پولیس افسر یا اہلکار کو کوئی سخت سزا نہیں دی گئی بس صرف عوام کو بےوقوف بنانے کے لیے کچھ عرصے کے لیے معطل کر دیتے ہیں جبکہ پاکستان میں سخت سزائیں صرف عام اور کمزور لوگوں کے لیے ہیں