🌹السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌹
اگر آپ ٹویٹر پر اسلام پاکستان،اور عمران خان کا دفاع کرنا چاہتے ہیں تو ہماری ٹیم
@Team__WoK
آپ کو ٹویٹر کا بہترین پلیٹ فارم مہیا کرے گی
ٹیم میں شامل ہوں اور پاکستان کے خلاف جھوٹے پروپگنڈے کا منہ توڑ جواب دیں
شامل ہونے کے لیے Yes لکھیں
یہ یزیدیت کا کونسا دور چل رہا ہے۔۔کیا ہو جاتا اگر خان صاحب کو ڈاکٹر دیکھنے چلے جاتے یا ان کی بہن مل لیتی تو۔۔۔کیا ہو جاتا آخر؟؟
اداکارہ حناء بیت خان صاحب کی صحت پرآبدیدہ ہوگئی
شہید ارشد شریف😭😭😭
باجوہ اور ندیم انجم نے عمران خان کو دھمکی دی تھی کہ اگر آپ نے ان کی غداری قوم کے سامنے رکھی اور سائفر نکالا تو آپ کے خلاف سیکرٹ ایکٹ کے تحت کارروائی کی جائے گی۔