سندھ کے سرکاری م��ازمین برسوں سے ناانصافی کا شکار ہیں۔ قلیل تنخواہیں، بڑھتی مہنگائی اور غیر منصفانہ پنشن رولز نے ان کی زندگی اجیرن کر دی ہے۔ وقت آ گیا ہے کہ سندھ کے ملازمین کو وہی حقوق، الاؤنسز اور سہولتیں دی جائیں جو باقی صوبوں کے ملازمین کو حاصل ہیں۔
#JusticeForSindhEmployees
ہمارے جائز مطالبات پورے کرو۔ پینشن رولز میں ترمیم نامنظور ،دوسرے صوبوں کی طرح سندھ ملازمین کو ڈسپیریٹری الاؤنس اور گروپ انشورنس دیا جاۓ۔
مل��زم دشمن ہر دستور نامنظور۔ نامنظور
#JusticeForSindhEmployees
#سندھ ايمپلائيز الائنس کے مطالبے
1۔ پنشن ريفارمز کے سارے نوٹیفکیشن واپس لئے
جائیں
2۔ ملازمین کی تنخواہوں میں ستر فیصد اضافہ
اور
3۔ پچاس فیصد ڈی آر اے دیا جائے
4۔ ملازمین کو ریٹائ��منٹ کے وقت گروپ انشورنس اور بینیوولینٹ فنڈ دیا جائے۔#JusticeForSindhEmployees
We demand a fair 70% increase in salaries and pensions for all Sindh employees from BPS-01 to BPS-22 now. Public servants deserve dignity.
#JusticeForSindhEmployees
The Sindh govt has slashed pensions by 65% while ignoring months of peaceful protests by its employees.
These are individuals who have dedicated their lives to serving the public. 1/2
@shafiburfat@UstadrahiS#JusticeForSindhEmployees