ترجمان پاک فوج لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری کی پریس کانفرنس کا وقت تبدیل
ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس اب رات 8 بجے منعقد ہوگی
پاک فضائیہ کی طرف سے ایئر وائس مارشل اورنگزیب بریفنگ دیں گے
وائس ایڈمرل راجہ رب نواز ڈپٹی چیف آف نیول سٹاف آپریشنز کے عہدہ پر فائز ہیں
اللَّهُ أَكْبَرُ اللَّهُ أَكْبَرُ لَا إلَهَ إلَّا اللَّهُ. وَاَللَّهُ أَكْبَرُ اللَّهُ أَكْبَرُ وَلِلَّهِ الْحَمْدُ.
Allah is the greatest, Allah is the greatest, there is no god but Allah And Allah is the greatest, Allah is the greatest and to Allah belongs all praise.