@chsandhilaa@kabeerraja786@FarhanKVirk اچھا جی۔ یہ جو راجہ صاحب کافی دنوں سے x سے غائب ہیں۔ تو یہ وطن میں موجیں کر رہے ہیں اور ہمیں پتا ہی نہیں۔
راجہ جی اسی بہانے لطیف چوہان پاکپتنی سے پورا قصہ تو سن کر آئیں اور پھر اپنے دوستوں کو بھی سنائیں۔ پلیز
اگر کسی کام کےصحیح یا غلط کا فیصلہ وزیراعظم کی کمیٹی نےکرنا ہےیا وزیراعظم نے کرنا ہےتو پھرشہبازاور عمران میں فرق کیا ہےاسنےبھی فتح گوگی اور عاصم باجوہ کےپاپاجونز اسکینڈل پرکہہ دیاتھاکہ کوئی کرشن نہیں ہوئی۔ اب تم نےبھی عدالتی فیصلے پرکمیٹی بناکرملک کی بڑی خدمت کی۔
در فٹےمنہ۔
لگتا ہے کہ گرینڈ حیات کے معاملے میں شہباز شریف میں لنگڑی روح سرایت کرگئی ہے اس لنگڑ خاں نے پاپا جانی برانڈکے مالک عاصم سلیم باجوہ کے متعلق کہا تھا کہ میں نے بات کرلی ہےاسنے کوئی کرپشن نہ��ں کی۔یہی رویہ آج موجودگی وزیر اعظم اپنائے ہوئے ہیں۔ مطلب صرف چہرہ بدلہ ہے نظام وہی ہےلخ لعنت
جناب وزیراعظم صاحب آج آپ نکلے ہیں اس حیات ریجنسی ڈکیتی کو تحفظ دینے کیلیے۔تو پھر ثاقب ناسور اور آپ میں فرق کیا رہ گیا۔ کل اس نے اس ڈکیتی کو تحفظ دیا آج تم اسکو انصاف کے ترازو میں تولنے سے روک رہے ہو۔ تم کس حیثیت میں اس عدالتی فیصلے پر عمل درآمد روک سکتے ہو۔
کوئی شرم کوئی حیا؟
@kabeerraja786@NaureenJanjua یار راجہ صاحب۔۔خدا دا خوف کرو ہر واری تسی آکھدے او کہ آئندہ اگوں نئیں کردا لیکن فیر جتھے داء لگدا جے فیر یوتھیاں نوں اگوں پچھوں شروع ہو جانے او۔
دسو تسی ہوشیاری سیکھی کتھوں ایں؟
@kabeerraja786 اگر آپ کہتے ہیں تو مان لیتے ہیں ورنہ کسی بھی لوکل یوتھیے کی کمانڈ سے کپڑا ہٹاکر دیکھ لیں کافی حد تک کیڑے مر چکے ہیں جو باقی ہیں وہ بھی اب زیادہ حرکت نہیں کر رہے۔